-
ترکی اسرائیل سے دوستی کو بے تاب، تل ابیب نے شرط رکھی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴استبنول میں حماس کے دفتر کو بند کرنے کی شرط پر اسرائیلی سفیر کو انقرہ بھیجا جائے گا۔
-
انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹فلسطینی انتظامیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اور حکام آئندہ انتخابات کو کامیاب بنانے کے لئے اس راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کردیں گے۔
-
قومی اتحاد، صیہونی سازشوں سے مقابلے کا واحد راستہ: فلسطینی تنظیمیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹فلسطینی رہمناؤں نے ایک متحدہ قومی اسٹریٹیجک کے حصول کے لئے ہمہ گیر استقامت اور قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین کی قومی وحدت کی حمایت کا مطالبہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطین میں الیکشن کے بارے میں ایران اور کچھ دیگر ممالک کو ہنیہ کا خط
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے ایران اور کچھ دیگر ممالک کے سربراہوں کے نام ایک خط میں فلسطین میں قومی آشتی کے قیام اور انتخابات کے انعقاد کی بات کہی ہے۔
-
فلسطینیوں کے قومی اتحاد پر حماس کی تاکید
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے قومی آشتی کے حصول اور غاصب صیہونی حکومت کا ہمہ جہتی مقابلہ کرنے نیز فلسطین کو آزاد کرانے کے لئے فلسطینیوں میں مفاہمت و سمجھوتے کے حصول کے لئے حماس کے عزم و ارادے پر تاکید کی ہے۔
-
استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کو غلط ثابت کردیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کوغلط ثابت کردیا۔
-
شہید سلیمانی کو خراج عقیدت
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا بہترین ذریعہ استقامت ہے: فلسطینی رہنما
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے نقطہ نظر سے استقامت، غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا بہترین ذریعہ ہے۔
-
صیہونی دشمن کے سامنے ہار ماننے والے نہیں: حماس
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی دشمن کے مقابلے میں مسلح استقامت بدستور جاری رہے گی۔