-
صیہونی جارحیتوں کے مقابلے میں جوابی کاروائی ہمارا مسلمہ حق ہے: استقامتی محاذ
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱فلسطینی استقامتی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی قوتوں کو تمام محاذوں پر صیہونی حکومت کی مکرر جارحیتوں کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔
-
امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کی نت نئی سازشیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی، سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
حماس نے ایسے شکار کیا تھا اسرائیلی فوجی کا، تفصیلات جاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ نے ایک اسرائیلی فوجی کو قیدی بنائے جانے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر اس آپریشن کی تفصلات بیان کی ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا: فلسطینی تنظیمیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳فلسطینی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے نئے دور کا بھرپور مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
عالمی نقشوں سے فلسطین کا نام حذف کرنا تاریخ کا انکار ہے: حماس
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵گوگل میپ اور ایپل سے فلسطین کا نام حذف کرنے پر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے تاریخی حقائق کے انکار سے تعبیر کیا۔
-
غزہ میں اسرائیل نواز سعودی چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے غلط پروپیگنڈوں اور جھوٹی خبریں نشر کرنے کی وجہ سے العربیہ اور الحدث ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرد۔
-
سعودی ٹی وی چینل العربیہ صیہونی اہداف کی سمت گامزن
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ العربیہ کا پروپیگنڈہ جھوٹے اور غلط الزامات پر مبنی ہے اور وہ خطے میں اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے اور اس چینل کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو مسجد الاقصی پر جارحیت کی قیمت چکانی ہوگی: حماس
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کے خلاف جارحیت کے بارے میں صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے، اس مقدس مقام کی بے حرمتی کو جنگ بھڑکانے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
العربیہ ٹیلی ویژن چینل اسرائیل کے ہاتھوں کا کھلونا: حماس
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶غزہ کے داخلی امور کی وزارت نے سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل العربیہ کی جانب سے صیہونی حکومت کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام کے تحت فلسطین کی اسلامی مزاحمت کے بعض کمانڈروں کی گرفتاری کی تردید کی۔