-
فلسطین کے لئے شہید سید حسن نصراللہ کی نصرت ناقابل فراموش ہے: ترجمان حماس
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا کہ حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی جانب سے کی جانے والی فلسطینی عوام اور استقامت کی حمایت کو ہرگز بھلایا نہیں جاسکتا ہے۔
-
شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کی دعوت؛ حماس
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہیدسید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں لوگوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/22
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/21
-
القسام بریگیڈ کے مجاہدوں کی کاروائی سے تلملا اٹھا صہیونی میڈیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸فلسطین کی تحریک حماس نے صہیونی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط ہونے کی صورت میں صہیونی قیدیوں کے تابوت واپس جائیں گے۔
-
صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی استقامتی محاذ اور غزہ کے عوام کی کامیابی انتہائی باعظمت: رہبر انقلاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام، جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس استقامتی تنظیم کے دیگر قائدین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مذاکرات میں بھی استقامتی محاذ کی بالادستی ہے؛ حماس
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ میدان جنگ کی طرح مذاکرات میں بھی فیصلے اور عمل کی طاقت فلسطینی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھ میں ہے۔
-
انداز جہاں: امریکی صیہونی سازش اور عالمی رد عمل
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/16
-
صیہونی حکومت سے ضمانتیں حاصل کی ہیں، حماس
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر مُصِر غاصب صیہونی حکومت فلسطین کی تحریک حماس کے سامنے اپنے جارحانہ اور غیر قانونی اقدامات سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے اُسے مزید ضمانتیں دینے پر مجبور ہو گئی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷نشر ہونے کی تاریخ : 2025/02/15