SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • امریکی قرارداد مسترد ہونے پر فلسطینی رہنماوں کا ردعمل

    امریکی قرارداد مسترد ہونے پر فلسطینی رہنماوں کا ردعمل

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنرل اسمبلی میں قرارداد کا مسترد ہونا امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ

    جنرل اسمبلی میں قرارداد کا مسترد ہونا امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷

    فلسطینی گروہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے خلاف امریکی قرارداد مسترد کر دیئے جانے کو امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچے سے تعبیر کیا ہے۔

  • جنرل اسمبلی میں امریکا اور اسرائیل کو ایک اور شکست

    جنرل اسمبلی میں امریکا اور اسرائیل کو ایک اور شکست

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف امریکا کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد کو مسترد کر دیا گیا جبکہ صیہونی حکومت کے خلاف آئرلینڈ کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد پاس کر دی گئی آئرلینڈ کی پیش کردہ قرارداد میں فلسطین پر صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر زور دیا گیا تھا۔

  • امریکہ کر دھچکا حماس کے خلاف قرارداد مسترد

    امریکہ کر دھچکا حماس کے خلاف قرارداد مسترد

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۰

    اقوام متحدہ میں فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرانے کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی۔

  • عرب ملکوں سے حماس کے خلاف قرارداد کی حمایت کی امریکی درخواست

    عرب ملکوں سے حماس کے خلاف قرارداد کی حمایت کی امریکی درخواست

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷

    امریکہ نے نو عرب ملکوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت کریں۔

  • فلسطین مخالف امریکی قرارداد، حماس کی ایران سے مدد کی اپیل

    فلسطین مخالف امریکی قرارداد، حماس کی ایران سے مدد کی اپیل

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور مسئلہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • اسرائیل کی طاقت! ۔ کارٹون

    اسرائیل کی طاقت! ۔ کارٹون

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸

    ایک زمانہ تھا جب اسرائیل حزب اللہ سے ٹکر لینے کے بعد ۳۳ دن تک جنگ کرتا رہا اور پھر اسکے بعد پشیمان ہوا اور رسواکن شکست کھا کر جنگ بندی کا اعلان کیا، پھر اسکے بعد غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ہوئی جنگ میں ۲۲ دن کے اندر اندر رسوا ہو کر جنگ بندی پر تیار ہو گیا، پھر کچھ عرصے کے بعد صیہونی دہشتگرد ٹولے کو فلسطینی مزاحمت کے سامنے آٹھ دن کے اندر اور اب سے دو ہفتے قبل صرف دو دن کے اندر اسے شکست کا منھ دیکھنا پڑا! نتیجہ سب کے سامنے ہے کہ کون کمزور ہوا اور کون طاقتور!!!

  • مسئلہ فلسطین پر ایران کے موقف کی حماس کی جانب سے قدردانی

    مسئلہ فلسطین پر ایران کے موقف کی حماس کی جانب سے قدردانی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹

    تحریک حماس نے فلسطینی عوام کی حمایت اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں ایران کے مؤقف کی قدردانی کی ہے۔

  • فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کا محاصرہ کر لیا، 48 گھنٹے کی جنگ نے تاریخ بدل دی+ مقالہ

    فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کا محاصرہ کر لیا، 48 گھنٹے کی جنگ نے تاریخ بدل دی+ مقالہ

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶

    اس وقت یہ بڑا سوال ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ تصادم میں جو بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور اسرائیل کے خفیہ مشن کو ناکام بنایا ہے نیز صیہونی کالونیوں پر 450 سے زائد میزائل فائر کئے ہیں تو اب آگے کے حالات کیا ہوں گے ؟

  • حماس نے فلسطین سے متعلق ایرانی مؤقف کی قدردانی کی

    حماس نے فلسطین سے متعلق ایرانی مؤقف کی قدردانی کی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۷

    حماس کا فلسطینی عوام کی حمایت اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں ایران کے مؤقف کی قدردانی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۳ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS