-
غزہ میں 6 صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 قیدیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں سے زیادہ فلاڈلفیا کی اہمیت ہے: حماس
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار نیتن یاہوہے: قیدیوں کے اہلخانہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵غزہ سے چھے صیہونی قیدیوں کی لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد ان قیدیوں کے گھرانوں نے ان ہلاکتوں کا ذمہ دار نتن یاہو کو قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں جہاں بھی قدم رکھوگے تو مارے جاؤگے، القسام بریگیڈ کا ویڈیو پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶گزشتہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے آرمی چیف آف اسٹاف نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہم غزہ میں جہاں بھی چاہیں تو پہنچ سکتے ہیں۔ القسام بریگیڈ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس فوجی عہدیدار کی ہرزہ سرائی کا جواب دیا: غزہ میں جہاں بھی قدم رکھو گے تو مارے جاؤ گے۔
-
اسرائیل کا شیرازہ بکھررہا ہے: صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ایک صیہونی عہدیدار نے غزہ میں چھے اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور سخت دور کا آغاز کر دیا گیا اور سب سے اس بات کا خواہاں ہیں کہ وہ نیتن یاہو کابینہ کے خلاف احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں۔
-
غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دارامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم ہیں: حماس
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹تحریک حماس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر جوبائيڈن کو غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
شہر جنین میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کی کاری ضرب
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے مجاہدین نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں سے سخت مقابلہ کیا اور ان پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے بیرون ملک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
غزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے،ترجمان تحریک حماس
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۱فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تحریک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایک ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز سے پوری طرح متفق ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/28