SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • غزہ: گھروں پر واپسی، بچوں کا القسام مجاہدین سے محبت کا اظہار + ویڈیو

    غزہ: گھروں پر واپسی، بچوں کا القسام مجاہدین سے محبت کا اظہار + ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴

    فلسطینیوں کے گھروں پر واپسی کے دوران بچوں نے القسام بریگیڈ کے مجاہدین سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

  • انداز جہاں: فلسطینی پناہ گزینوں کی فاتحانہ واپسی

    انداز جہاں: فلسطینی پناہ گزینوں کی فاتحانہ واپسی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/28

  • ویران غزہ مظلوموں سے ہوا روشن، لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کی دلیرانہ واپسی سے دنیا حیران، دہشتگرد اسرائیل ہوا پریشان

    ویران غزہ مظلوموں سے ہوا روشن، لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کی دلیرانہ واپسی سے دنیا حیران، دہشتگرد اسرائیل ہوا پریشان

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی قبضے کے باوجود غزہ میں لاکھوں فلسطینی باشندوں کی واپسی غاصب صیہونی حکومت کی شکست، فلسطینی عوام کی طاقت کا مظہراور اپنے وطن واپس جانے کے عظیم خواب کی تکمیل ہے۔

  • شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے اپنے گھروں کو لوٹیں گے، نیتن یاہو کے دفتر کا اعلان

    شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے اپنے گھروں کو لوٹیں گے، نیتن یاہو کے دفتر کا اعلان

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸

    صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج صبح (پیر) سے واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے

  • قیدی خواتین کے سلسلے میں صیہونی فوج کا دعوی جھوٹا؛ ڈاکٹروں کی رپورٹ

    قیدی خواتین کے سلسلے میں صیہونی فوج کا دعوی جھوٹا؛ ڈاکٹروں کی رپورٹ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹

    اسرائیلی فوج کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حماس کی قید سے رہا ہونے والی چار اسرائیلی قیدی منشیات کی عادی نہيں ہیں۔

  • انداز جہاں: غزہ استقامت کا مظہر

    انداز جہاں: غزہ استقامت کا مظہر

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/26

  • صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر ایتمار بین گویر کی شدید تنقید

    صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر ایتمار بین گویر کی شدید تنقید

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷

    صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔

  • استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی: زاہر جبارین

    استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی: زاہر جبارین

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے شہداء، قیدیوں اور زخمیوں کے امور کے انچارج زاہر جبارین نے غزہ کو مزاحمت کا قلعہ اور اس کے باشندوں کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی۔

  • صیہونی جنگی قیدیوں کی جانب سے حماس کے حسن سلوک کا شکریہ +ویڈیو

    صیہونی جنگی قیدیوں کی جانب سے حماس کے حسن سلوک کا شکریہ +ویڈیو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲

    جنگی قیدیوں کے تبادلے کے تحت آزاد کی جانے والی چار خاتون صیہونی جنگی قیدیوں نے حماس کے حسن سلوک کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے عربی زبان میں حماس کا شکریہ ادا کیا۔

  • فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں میں اسرائیلی اسلحے

    فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں میں اسرائیلی اسلحے

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۷

    خاتون صیہونی جنگی قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دینے کی تصاویر میں استقامتی محاذ کے مجاہدین کے ہاتھوں میں غاصب اسرائیلی فوج کی اسپیشل فورس کی مخصوص مشین گنیں دیکھی جاسکتی ہیں جسے صیہونی حکام، فلسطین کے استقامتی محاذ کی طاقت کی نمائش قرار دے رہے ہیں-

Show More
خاص خبریں
  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    ۲ minutes ago
  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS