-
یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود حماس کی طاقت میں کمی نہیں آئی، حمدان
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴حماس کے اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے باوجود تنظیم کی طاقت میں کمی نہیں آئی ہے۔
-
غزہ میں القسام بریگیڈ کے ہاتھوں اعلی صہیونی کمانڈر ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں ایک صیہونی کمانڈر سمیت کئی صیہونی فوجی افسر ہلاک ہو گئے ہیں۔ عبرانی میڈیا کے مطابق غزہ پٹی کے علاقے جبالیا میں دو کارروائیوں میں بریگیڈ 401 کےکمانڈر سمیت چار صیہونی فوجی افسر ہلاک ہو گئے ایک اور کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/20
-
اسرائیل غزہ میں غذائی امداد سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے، حماس
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲حماس کے سینیئر رہنما سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی امداد سے متعلق اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے بیت لاہیا پر وحشیانہ حملے نے ہٹلر اور نازیوں کی یاد تازہ کردی، حماس
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر ہفتے کی رات صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں نے دکھا دیا کہ صیہونی نئے دور کے ہٹلر اور نازی ہیں۔
-
ترکیہ میں ایران کے وزیر خارجہ اور حماس کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترکیہ کے دورے کے موقع پر حماس کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایک بات سب کو معلوم ہونی چاہیے اور وہ یہ ہے کہ شہید سنوار کی شہادت اور دیگر بہت سی شہادتوں کے بعد بھی حماس زندہ ہے، اپنی جگہ باقی اور فلسطین کی ایسی حقیقت ہے جس کو نہ کوئی ختم کرسکتا ہے اور نہ ہی نظرانداز کرسکتا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر تباہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں غاصب صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر کو تباہ کردیا ہے۔
-
انداز جہاں - سنوار کی شہادت ، استقامتی محاذ میں نیا جوش و خروش
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸نشرہونے کی تاریخ 10/19/ 2024
-
حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحیی السنوار کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵رہبرانقلاب اسلامی نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ سنوار کی شہادت سے استقامتی محاذ ایک لمحے کے لئے بھی نہيں رکے گا اور اللہ کے حکم سے حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
-
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، سنوار کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸حزب اللہ لبنان نے یحیی سنوار کی شہادت پر پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ یحیی سنوار نے امریکی-صیہونی منصوبے کے مقابلے ميں ڈٹے رہے اور اپنا خون فدا کردیا۔