-
طوفان الاقصی مسئلہ فلسطین کیلئے فائدہ مند یا نقصاندہ ؟
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹ایران کے ممتاز تجزیہ نگار، ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ اور وزارت خارجہ کے سابق ترجمان جابری انصاری نے کہا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصی نے فلسطین کی پس پشت ڈالنے اور فراموشی کے حوالے کردینے کی سازش کو نقش برآب کردیا۔
-
لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸شمالی لبنان کے البداوی کیمپ پر اسرائيلی ڈرون حملے میں حماس کے ایک رہنما سعید عطا اللہ علی اپنی اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید ہو گئے۔ حماس نے ایک بیان میں ان کی شہادت کی تصدیق کردی۔
-
ایران لبنانی عوام کے ساتھ اپنی پوری طاقت و توانائی کے ساتھ کھڑا ہے: عراقچی
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰سید عباس عراقجی نے بیروت میں ایران کے سفارت خانے میں لبنان میں ایران کے نمائندہ دفاتر کے اراکین سے گفتگو میں لبنان اور علاقے کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر ایران کا دورہ قطر، حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸صدر ایران کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی معمولی غلطی پر ایران کا اگلا جواب کئی گنا محکم ہوگا۔
-
القسام بریگیڈ کے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵القسام بریگیڈ کے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل کے مابین آنکھ مچولی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵روزنامہ گارڈین نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے لئے امریکی مطالبے کو مسترد اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو شہید کرکے بائيڈن کی پوزیشن مشکوک بنا دی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی غزہ میں بڑی کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی متعدد بکتربند گاڑیاں اور ٹینک تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ میں ایک کارروائی کر کے کئی بکتر بندگاڑیوں ، ٹینکوں ، بلڈوزروں کو تباہ اور کئی صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کے تربیت یافتہ مجاہدین اپنے مشن کو اختتام تک پہنچائیں گے: خلیل الحیہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی زندگی جہاد و استقامت اور فداکاری کا ایک نمونہ ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت استقامتی محاذوں کو مضبوط بنائےگی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت، فلسطین، لبنان اور پورے علاقے میں استقامت کو مضبوط بنائے گی۔