-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/06
-
اتنے مظالم کے باوجود فلسطینی مجاہدوں کے حوصلے بلند، صیہونی کالونیوں پر کیا حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰فلسطینی استقامت نے مسلسل دوسرے دن بھی غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
وقت آگيا ہے کہ دہشتگرد اسرائیل اپنے کھودے ہوئے گڑھے میں خود دفن ہو جائے: آئی آر جی سی کے کمانڈر
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے اردن کے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے دارالحکومت امان اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/04
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں(شہادت اسماعیل ہنیہ)
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/04
-
انسانی حقوق کا ایوارڈ شہید اسماعیل ہنیہ کے نام
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت ، استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے جرائم کے زیرعنوان اسلامی انسانی حقوق کے آٹھویں دور کا ایوارڈ تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دیا گیا۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی ہلاک متعدد زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱فلسطینی استقامت کی کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ شہر تل ابیب کے قریب حولون علاقے میں شہادت پسندانہ کارروائی ، صیہونی حکومت کے فوجی و سیکورٹی اداروں کے منھ پر طمانچہ ہے۔
-
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر ایک نظر+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲اسماعیل ہنیہ سن 1962 میں غزہ کے ساحل پر واقع ایک پناہ گزيں کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے غربت و تباہی کا بچپن سے ہی تجربہ کیا تھا۔
-
اسماعیل ہنیہ کو دہشتگرد اسرائیل نے کیسے کیا شہید؟ آئی آر جی سی کی رپورٹ میں ہوا خلاصہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اپنے نوٹیفیکیشن نمبر 3 میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی تقریباً 7 کلو گرام کے وار ہیڈ کے ساتھ ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والے پراجیکٹائل کو مہمانوں کی رہائش کے علاقے کے باہر سے فائر کرکے انجام دی گئی، جس کے ساتھ ایک زوردار دھماکہ بھی ہوا۔