-
پاکستان: اسلام آباد میں شہید اسماعیل ہنیہ کی یاد میں مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچا دیا گیا + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا دیا گیا۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف نیویارک میں مظاہرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰فلسطینی حامیوں نے امریکہ کے نیویارک ٹائمز اسکوائر میں ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں مظاہرہ کیا ہے
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/01
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ذریعے دشمن اسرائیل کو شکست دینے والے رہنما الوداع
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴صیہونی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ایک جنگی مجرم ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت + ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں بڑی تعداد میں ایران کے عوام شرکت کر رہے ہیں اور وہ صیہونی حکومت کے بزدلانہ اور مجرمانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کر رہے ہیں۔
-
پاکستان: اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں عوام سڑکوں پر، دہشتگرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی اور دہشت گرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان کیا۔
-
ایران: رہبر انقلاب نے شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی + مکمل ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۳فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے شہید رہنما ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی۔
-
صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کا جواب ایک خصوصی آپریشن میں دیا جائے گا، ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۴غاصب صیہونی حکومت کی تازہ دہشت گردانہ جارحیت اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ اس دہشت گردانہ جارحیت کے لئے صیہونی حکومت اور اس کے حامی جوابدہ ہیں ۔
-
شہید ہنیہ کی شہادت کو لے کر سپاہ نے جاری کیا اہم بیان، سوشل میڈیا پر دشمنوں کے ذریعے پھیلائی جا رہی ہیں جعلی اور جھوٹی خبریں
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۸آئی آر جی سی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے ایک باخبر ذریعے نے تسنیم کے رپورٹر کو بتایا: وہ متن جو کچھ ورچوئل گروپس اور اکاؤنٹس میں "شہید ہنیہ کی شہادت سے متعلق آئی آر جی سی انٹیلی جنس رپورٹ" کے عنوان سے شائع ہوئی ہیں، وہ مکمل طور پر من گھڑت اور سراسر جھوٹ ہے۔