-
صیہونی حکومت کو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ کا انتباہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۶سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی محاذ کی شرائط تسلیم کئے بغیر صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی ممکن نہیں ہے۔
-
حماس کا مطالبہ سامنے آ گیا، مستقل جنگ بندی اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہراس منصوبے کا خیرمقدم کرتی ہے جس کی بنیاد پر مستقل جنگ بندی عمل میں آئے گی اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا ہو گا۔
-
غزہ میں جنگ کا خاتمہ جوبائیڈن کا نیا منصوبہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵امریکی صدر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس پر حماس کا ردعمل مثبت تو غاصب صیہونی حکومت کا منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/31
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
-
اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے حماس کا دو ٹوک موقف سامنے آ گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱حماس نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا اس وقت تک اس کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
اگر پوری دنیا بھی صنعا پر حملہ کر دے تب بھی غزہ کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑیں گے: یمن
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳یمن نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں اور دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کسی بھی قیمت پر غزہ کا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے فرائض پرعمل کرے: حماس
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بعد رفح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر تحریک حماس نے ایک بیان میں اس عالمی ادارے سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رفح پر اسرائیل کے وحشیانہ حملہ کے بعد حماس کا اعلان، صیہونی حکومت سے اب نہیں ہوں گے مذاکرات
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳حماس نے رفح میں فلسطین کے مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد اعلان کردیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی۔
-
رفح میں فلسطینیوں کے تازہ قتل عام کی وجہ سامنے آگئی
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷فلسطین کی تحریک مجاہدین نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا تازہ قتل عام ، فلسطینی مزاحمت اور اس کی جنگی ایجادات کے خلاف اس حکومت کی شکست کو چھپانے اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں اور بین الاقوامی نظام کی اقدار کو گھٹانے کے مقصد سے انجام دیا گیا ہے