SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حماس کا پیغام تعزیت

    صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حماس کا پیغام تعزیت

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے آج پیر کو ایک بیان جاری کرکے صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • حماس سے ہار گیا اسرائیل

    حماس سے ہار گیا اسرائیل

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کو شکست دے دی۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/19

  • اکثر قیدی صیہونی بمباری میں مارے جا چکے ہیں: حماس

    اکثر قیدی صیہونی بمباری میں مارے جا چکے ہیں: حماس

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸

    فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں اکثر صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات ، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال

    حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات ، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال

    May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲

    فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے-

  • طوفان الاقصی کے نتائج سامنے آنے لگے

    طوفان الاقصی کے نتائج سامنے آنے لگے

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳

    مختلف صیہونی حکام کی جانب سے استعفے دیئے جانے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

  • فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب،  صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے میں صیہونی فوجیوں پر شدید جوابی حملوں اور صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ کرنے اور متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کو اس کی اپنی سپریم کورٹ نے آئينہ دکھا دیا

    صیہونی حکومت کو اس کی اپنی سپریم کورٹ نے آئينہ دکھا دیا

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴

    مقبوضہ فلسطین کی سپریم کورٹ نے فلسطین کی تحریک استقامت کے آپریشن طوفان الاقصی کے مقابلے میں اسرائیل کو ہونے والی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کا عمل موخر کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی اپیل کو مسترد کر دیا۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/14

  • عزالدین قسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، اسرائیل کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ

    عزالدین قسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، اسرائیل کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ

    May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶

    غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینی گھروں کو ضبط کرکے فوجی چوکیوں میں تبدیل کردیا

    غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینی گھروں کو ضبط کرکے فوجی چوکیوں میں تبدیل کردیا

    ۳۱ minutes ago
  • ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ

  • پاکستان: ملک کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا پُر وقار جشن، قومی جوش و جذبے کے ساتھ انعقاد

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS