-
پاکستانی صدر کی کشمیری عوام سے حمایت
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔
-
امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے پولیس تشدد کی پھر حمایت کی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملک کی نسل پرست پولیس کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
ایران فلسطین کے تئیں انسانی، اسلامی اور انقلابی فرائض انجام دیتا رہے گا: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسے جعلی و غاصب صیہونی حکومت کے شر سے نجات دلانے کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں لندن میں اجتماع
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱برطانیہ کی سول سوسائٹی کے لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ یمن میں سعودی عرب کی حمایت جاری رہے گی: پنٹاگون کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵سعودی اتحاد، یمنی عوام کے خلاف مارچ 2015 سے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور امریکہ سعودی عرب کی مسلسل حمایت کر رہا ہے البتہ یہ حمایت، کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافی مسئلے میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
یوم غزہ فلسطین کی حمایت کا موثر قدم
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸غزہ کے زیرمحاصرہ اور جنگ زدہ علاقے کے باشندوں کی حمایت کی علامت کے عنوان سے منایا جانے والا یوم غزہ ایک بار پھر آچکا ہے کہ جس کے دوران فلسطینیوں نے گذشتہ ایک برس میں غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے کافی اقدامات کئے ہیں-
-
امریکی حمایت سے سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اقوام متحدہ کی قرارداد چوبیس اکیاون میں سعودی اتحاد کے جنگی جرائم کے مرتکب عناصر کے بارے میں تفتیش سے متعلق شق ختم کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کی حمایت کے سائے میں سعودی اتحاد کے جرائم جاری
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے، اقوام متحدہ کی قرارداد 2451 سے ، سعودی اتحاد کے جنگی جرائم میں ملوث عناصر کے بارے میں تحقیق و جستجو سے متعلق شق کو نکالے جانے کی مذمت کی ہے-
-
عراقی وزیراعظم کی جانب سے الحشدالشعبی اور پیشمرگہ ملیشیا کی حمایت کا اقدام
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲عراق کے وزیر اعظم اور مسلح افواج کے سربراہ عادل عبدالمہدی نے اپنے ایک اقدام کے ذریعے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور پیشمرگہ ملیشیا کی حمایت کا اظہار کیا۔