-
عراق: بغداد بم دھماکوں میں ملوث عناصر گرفتار
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۹عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے بغداد کے حالیہ بم دھماکوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹عراق کے وزیراعظم نے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں: عراقی رہنماؤں کی عوام سے اپیل
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸عراقی حکام نے اپنے ملک کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں۔ عراقی رہنماؤں نے عوام سے یہ اپیل ایسی حالت میں کی ہے کہ ترک حکومت عراق میں اپنی فوج باقی رکھنے پر اصرارکر رہی ہے اور عراقی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے ہوائی حملے بھی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کے فضائی حملے، بیس عراقی فوج شہید تیس زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۳امریکہ کے فضائی حملے میں کم سے کم بیس عراقی فوجی شہید اور تیس زخمی ہو گئے۔
-
عراق، سعودی اتحاد پر حیرت کا اظہار
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۸عراق کے وزیر اعظم نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کے نئے اتحاد پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
دہشت گردی، عراق کے لئے سب سے بڑا چیلنج
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴عراق کے وزیر اعظم نے دہشت گردی کو ملک کے لئے سب سے بڑا چیلینج قرار دیا ہے
-
عراق کو غیر ملکی زمینی فوج کی ضرورت نہیں ہے- العبادی
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۷عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے غیر ملکی زمینی فوج کی ضرورت نہیں ہے-
-
داعش ، وہابیت کی فوجی شاخ ہے : عراقی وزیر اعظم
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱عراق کے وزیر اعظم نے داعش دہشت گرد گروہ کو وہابیت کا فوجی بازو قرار دیا ہے
-
حیدر العبادی کی جانب سے عراق میں ہنگامی حالت کا اعلان
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۶عراق کے وزیراعظم نے اتوار کی رات حالیہ تباہ کن بارشوں سے متاثر ہونے والے علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
غیر ملکی فوجوں کو بلانے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، عراقی وزیراعظم
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۹عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے غیر ملکی فوجیں بلانے سے متعلق کسی بھی منصوبے کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔