• ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو

    ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸

    ترکی کے شہر استنبول کے ایک چلتے پھرتے بازار میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا جو بعد میں مسلحانہ جھڑپ کی شکل اختیار کر گیا۔ اس جھڑپ میں ایک فرد کے ہلاک اور چھے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ مرنے والا شخص جمہوریہ آذربایجان کی شہریت کا حامل تھیئیٹر کا ایک اداکار تھا۔ پولیس نے اس واقعے سے جڑے 27 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • یوکرین جنگ کے نتیجے میں خوراک کے بحران کی بابت انتباه

    یوکرین جنگ کے نتیجے میں خوراک کے بحران کی بابت انتباه

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • لاہور میں ایرانی اشیاء کی نمائش

    لاہور میں ایرانی اشیاء کی نمائش

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران عمان روابط میں فروغ

    ایران عمان روابط میں فروغ

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • کرۂ زمین کی شبیہ مریخ کی تازہ ترین ویڈیو

    کرۂ زمین کی شبیہ مریخ کی تازہ ترین ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲

    امریکی فضائی ادارے ناسا نے مریخ سیارے کی تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ سیارہ زمین سے کافی شباہت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اگر زمین کے علاوہ کہیں زندگی کا امکان فراہم تو وہ مریخ ہو سکتا ہے کیوں کہ بعض تحقیقات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ مریخ پر لاکھوں سال قبل زندگی کا امکان موجود تھا۔ اس بارے میں سائنسدانوں کی وسیع تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

  • تجارتی خبریں 25 مئی

    تجارتی خبریں 25 مئی

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 05/ 2022

  • عراق میں آیا گرد و غبار کا خطرناک طوفان۔ ویڈیو

    عراق میں آیا گرد و غبار کا خطرناک طوفان۔ ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹

    عراق میں گزشتہ روز گرد و غبار کا بھیانک طوفان آیا جس نے وہاں کے مختلف شہروں کو تو لیا ہی ساتھ ہی اس طوفان سے پڑوسی ملک ایران بھی خوب متاثر ہوا یہاں تک کے بعض علاقوں اور شہروں میں اداروں اور اسکولوں کی چھٹی کر دی گئی۔ ویڈیو میں عراق میں آئے گرد و غبار کے طوفان کی شدت کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • دنیا کی مہنگی ترین گاڑی کی دنگ کردینے والی قیمت

    دنیا کی مہنگی ترین گاڑی کی دنگ کردینے والی قیمت

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹

    چھیاسٹھ سال پرانی کار دنیا کی سب سے مہنگی کار بن گئی، دنیا کی سب سے خوبصورت گاڑی نے نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔مرسڈیز بینز نے اپنی 1955 ماڈل کی کار نیلام کردی،کار 28 ارب 61 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی۔ 1955 میں بنائی گئی اس کار کو دنیا کی سب سے خوبصورت کار کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

  • یورپی یونین کی فوج کی تشکیل پر زور

    یورپی یونین کی فوج کی تشکیل پر زور

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • تجارتی خبریں 23 مئی

    تجارتی خبریں 23 مئی

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 05/ 2022