-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2021
-
امریکا، اٹلانٹا ہوائی اڈے پر فائرنگ، لوگوں میں وحشت+ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶امریکا کی اٹلانٹا ریاست کے ہارٹسفیلڈ - جیکسن ایئرپورٹ پر ہونے والی فائرنگ کے بعد ایئرپورٹ کی ساری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں اور فائرنک کی وجہ سے مسافرین میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ ایئرپورٹ کے عہدیداروں نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ فائرنگ سے کسی مسافر یا ملازم کو کوئی نقصان نہيں پہنچا ہے۔
-
45 سیکینڈ میں شاپنگ سینٹر خالی+ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۱امریکا میں ڈکیتوں نے 45 منٹ میں پورا شاپنگ سینٹر خالی کر دیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2021
-
ایران اور خطے کے بارے میں چند اہم اقتصادی خبریں
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2021
-
سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں تباہ یمن کا بنیادی ڈھانچہ+ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵غریب عرب ملک یمن کے خلاف سعودی عرب نے اتحاد بنا کر حملے شروع کر دیئے اور ملک کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا۔
-
لخت جگر سے الوداع+ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶صیہونی فوجیوں نے 14 سالہ فلسطینی بچے امجد ابو سلطان کی لاش کافی لیت و لعل کے بعد اس کے خاندان کے حوالے کر دی ہے۔
-
چلتے پھرتے بھی انسانیت کا مظاہرہ کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ویڈیو میں ایک مصروف سڑک کو دیکھا جا سکتا ہے جسے ایک سن رسیدہ خاتون پار کرنے کی کوشش کر رہی ہے، مگر الجھنوں اور مصروفیتوں کے مارے لوگ ہیں کہ ’سائیں سائیں‘ کرتے ہوئے تیزی سے اپنی گاڑیوں کے ساتھ گزرتے چلے جا رہے ہیں۔ مگر انہیں کے درمیان ایک فائر فائٹر ٹرک وہاں آن پہنچتا ہے اور سڑک پر ٹریفک کو روک کر اس خاتون کو سڑک پار کرنے میں مدد کرتا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2021
-
صدی کا سب سے طولانی چاند گرہن۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷انیس نومبر کو صدی کا سب سے طولانی چاند گرہن ہوا جو بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ تقریبا چھے صدیوں کے دوران اپنی نوعیت کا پہلا اتفاق تھا۔