-
عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020
-
زاویہ نگاہ - ایران میں پارلیمانی الیکشن
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲نشرہونے کی تاریخ 23/ 02/ 2020
-
انداز جہاں - ایران میں پارلیمانی الیکشن
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 02/ 2020
-
جوانوں کو میدان میں اُتارنا چاہیے
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جوانوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ جوانوں پر اعتماد سے کیا مُراد ہے؟
-
مذاکرات یا مبارزہ؟ | صدی کی ڈیل
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ کے بین الاقوامی اُمور میں مشاور جناب علی اکبر ولایتی مسئلہ فلسطین کے اور مذاکرات اور مبارزے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۹شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
-
شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱شمال مشرقی شام کے خربہ عمو علاقے میں شامی عوام اور وہاں سے گزر رہے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے ایک کاروان کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ اس موقع پر شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کو اپنے علاقے سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تاہم امریکی دہشتگردوں کی کاروائی میں ایک شامی باشندہ مارا گیا جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔
-
ترانہ - " بہمن کی لمحہ لمحہ کی یادیں "
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ
-
یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۳ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟