SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص ویڈیو

  • سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

    سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹

    دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی تعداد میں عوام صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ اس سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان سے سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں۔

  • فلسطینیوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں؟ + ویڈیو

    فلسطینیوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں؟ + ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک کے دورے پر امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اور لبنانی عام شہریوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں۔

  • مزاحمتی محاذوں نے صیہونیوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا + ویڈیو

    مزاحمتی محاذوں نے صیہونیوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا + ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳

    دہشتگرد صیہونی حکومت نیل سے فرات تک کے علاقوں پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو مزاحمتی محاذوں نے ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا اور غاصبوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔ تفصیلات ویڈیو میں دیکھیے۔

  • شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن + ویڈیو

    شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن + ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹

    سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہرت کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔ فلسطین کےلئے ان کی قربانی کو ہر ایک جانتا ہے۔ انہوں نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی کتنی مدد کی۔ تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔

  • انداز جہاں - سید حسن نصراللہ ، مظہر استقامت

    انداز جہاں - سید حسن نصراللہ ، مظہر استقامت

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱

    نشرہونے کی تاریخ 09/30/ 2024

  • انداز جہاں - استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    انداز جہاں - استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸

    نشرہونے کی تاریخ 09/27/ 2024

  • انداز جہاں -  جنرل اسمبلی سے صدر کا خطاب ، ایرانی موقف کا دفاع

    انداز جہاں - جنرل اسمبلی سے صدر کا خطاب ، ایرانی موقف کا دفاع

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰

    نشرہونے کی تاریخ 09/25/ 2024

  • انداز جہاں - جنوبی لبنان پر وحشیانہ صیہونی جارحیت

    انداز جہاں - جنوبی لبنان پر وحشیانہ صیہونی جارحیت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵

    نشرہونے کی تاریخ 09/23/ 2024

  • انداز جہاں - ایران منادی وحدت

    انداز جہاں - ایران منادی وحدت

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    نشر ہونے کی تاریخ 20/ 09/ 2024

  • انداز جہاں - قتل اور دہشت گردی کا نیا اسرائیلی نسخہ

    انداز جہاں - قتل اور دہشت گردی کا نیا اسرائیلی نسخہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 09/ 2024

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۶ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS