• صیہونی وزیراعظم کا نیا ڈرامہ

    صیہونی وزیراعظم کا نیا ڈرامہ

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • جب ہلاک دہشت گرد کا موبائل بجنے لگا

    جب ہلاک دہشت گرد کا موبائل بجنے لگا

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱

    ہفتے کے روز دہشت گردوں نے ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ دیکھنے والے عام شہریوں پر فائرنگ کر دی تھی جس میں کم سے کم پچیس افراد شہید اور ساٹھ دیگر زخمی ہوئے تھے۔

  • مسخرے پر دنیا نے لگائے قہقہے

    مسخرے پر دنیا نے لگائے قہقہے

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰

    امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد دعووں پر دنیا اپنی ہنسی پر کنٹرول نہیں کر پائی۔

  • امریکہ میں آزادی بیان کا حشر! ۔ ویڈیو

    امریکہ میں آزادی بیان کا حشر! ۔ ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵

    واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران جس وقت امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر نے ایران کے خلاف غلط بیانی کی اور وہاں موجود ایک خاتون نے ان پر اعتراض کیا تو سیکورٹی اہلکاروں نے اسے زبردستی پکڑ کر باہر کھدیڑ دیا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 09/ 2018

  • خون کی فتح | قسط 09 | موضوع: وفا و علمداری

    خون کی فتح | قسط 09 | موضوع: وفا و علمداری

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۸

    ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

  • خون کی فتح | قسط 08 | موضوع: شبیہ پیمبرؐ

    خون کی فتح | قسط 08 | موضوع: شبیہ پیمبرؐ

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۹

    ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

  • ما رایت الا جمیلا کی صدائے زینبی اور شہدائے پاسبان حرم

    ما رایت الا جمیلا کی صدائے زینبی اور شہدائے پاسبان حرم

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • نوحہ- آنکھوں کا نور’’یاحسینؑ‘‘ | Farsi sub Urdu

    نوحہ- آنکھوں کا نور’’یاحسینؑ‘‘ | Farsi sub Urdu

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵

    اے ہمارے مولا حسینؑ آپ ہمارے لئے دعا فرمائیے کہ ہمارا خاتمہ بالخیر ہو اور ہمارا دل آپ کے علاوہ کسی غیر کے عشق کو اپنے آپ میں جگہ نہ دے۔

  • سید الشہدا کی بارگاہ میں !

    سید الشہدا کی بارگاہ میں !

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۹

    عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں قیامت کا منظر ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں سوگواران مظلوم کربلا جمع ہوئے ہیں تاکہ اسی سرزمین پر اپنے وجود کا اعلان کرتے ہوئے امام مظلوم کربلا کا غم منائیں اور اعلان کریں کہ آج کربلا امام حسین کے چاہنے والوں سے مملو ہے ۔ پورے عراق اور خاص طور سے مقدس شہروں کربلا و نجف اور کاظمین و سامرا کی فضا لبیک یاحسین کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔ ہرطرف جلوس عزا نکلے ہوئے ہیں اور نوحہ و ماتم کی آوازیں بلند ہیں۔