-
افغانستان، ہرات کے بعض علاقوں سے افغان فوجیوں کی پسپائی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴افغانستان کے فوجی اہلکاروں نے صوبے ہرات میں کشک کہنہ اور زندہ جان نامی علاقوں سے پسپائی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں قبضے کی جنگ جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵افغان فوج نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے پانچ شہروں کو طالبان کے قبضے سے آزادا کرا لیا ہے۔
-
افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت تشویش
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ نہیں تو جنگ ہوگی، امریکی صدر کے حامیوں کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملک میں بدامنی پھیلانے اور آشوب بپا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ پر ایتھوپیا کی خانہ جنگی میں ملوث ہونے کا الزام
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲افریقی ملک ایتھوپیا کے آرمی چیف کا عالمی ادارہء صحت کے سربراہ پر باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکہ میں بگڑتے حالات، خانہ جنگی کے آثار ہویدا
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶امریکہ میں بگڑتے حالات، ملکی سطح پر مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری۔
-
اسرائیل میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، لیبر مین
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیرجنگ نے نتن یاہو پر اسرائیل کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
لیبیا میں فریقین کا جنگ بندی پر اتفاق، دنیا نے خیر مقدم کیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد متحارب فریقوں سے کہا ہے کہ وہ تعمیری سیاسی عمل میں شامل ہوجائیں اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔
-
امریکہ افغانستان میں خود ساختہ دلدل میں پھنس گیا ہے : ایران
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱ایران نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں خود ساختہ دلدل میں پھنس گیا ہے ۔
-
سرت آپریشن میں ترکی کی شرکت پر قاھرہ کا ردعمل
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳مصر کے وزیر خارجہ نے لیبیا کے شہر سرت میں انجام پانے والی فوجی کارروائی میں انقرہ کے شامل ہونے کے بارے میں ترک وزیرخارجہ کے بیانات کو ایک نہایت خطرناک اقدام قرار دیا ہے