-
تاریخ میں ایرانی خواتین کے لباس - مقامی لباس
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶نشرہونے کی تاریخ 16/ 10/ 2021
-
یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپین شپ میں ایران کو چاندی کا تمغہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹عمان میں جاری انڈر تھرٹین ٹیبل ٹینس عالمی کپ کے مقابلے میں ہندوستان نے سونے اور ایران نے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔
-
دستاویزی پروگرام - تحفہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵نشرہونے کی تاریخ 13/ 10/ 2021
-
طالبان دور میں افغان خواتین۔ تصاویر
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹افغانستان؛ اقتدار پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد سے افغان خواتین شدید خوف و اضطراب کا شکار ہو گئی ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس دور حکومت میں انہیں ماضی کی طرح سخت اور دشوار مسائل اور طالبان کے انتہا پسندانہ اقدامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ افغانستان سے موصولہ رپورٹیں یہ بتاتی ہیں کہ طالبان کے ماضی نے حال اور مستقبل کے حوالے سے افغان عوام بالخصوص خواتین کو سخت تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔
-
تاریخ میں ایرانی خواتین کے لباس - دینی اقلیتیں
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱نشرہونے کی تاریخ 09/ 10/ 2021
-
تاریخ میں ایرانی خواتین کے لباس - پہلوی اول و دوم تا انقلاب اسلامی کی کامیابی
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵نشرہونے کی تاریخ 02/ 10/ 2021
-
برطانیہ میں خواتین پر تشدد میں اضافہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴لندن کے ایک پارک میں برطانیہ کی اٹھائیس سالہ خاتون ٹیچر سبینا نسا کے قتل کی خبر، برطانیہ میں خواتین کے خلاف بڑھتے تشدد کی حیثیت سے شہ سرخی بن گئی ہے۔
-
افغانستان میں انسانی بحران کے بارے میں پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں حالات مزید خراب ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے اور کہا ہے پاکستان اکیلے افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
طالبانی خواتین کا مظاہرہ، ڈیموکریسی کے خلاف نعرے لگائے۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲افغانستان سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبانی خواتین کو ’امارت اسلامیہ‘ نامی طالبان کی حکومت کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے ڈیموکریسی اور آزادی کے خلاف بھی نعرے بازی کی۔
-
کابل میں خواتین کے مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷کابل میں افغان خواتین نے بچیوں کو تعلیم سے محروم کردینے کے طالبان کے اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔