• کتے سے بچنے کے چکر میں تین بچوں کو یتیم کیا

    کتے سے بچنے کے چکر میں تین بچوں کو یتیم کیا

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲

    امریکی پولیس والا تین بچوں کی ماں ایک تیس سالہ خاتون کے گھر میں پلے کتے کے شر سے پچنے کے لئے خود خاتون کی جان لے بیٹھا۔ ہوا یہ کہ جب پولیس والا اُس خاتون کے گھر میں داخل ہوا تو گھر میں پلا کتا اُس پر حملہ آور ہوا جس کے بعد اُس نے فورا کتے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے دوران کتے کے پیچھے موجود اُس خاتون کو بھی گولیاں لگی۔ خاتون کو اسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا جہاں اُس کی موت ہو گئی۔ اس وقعے کے بعد پولیس والے نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

  • کھیل کے میدان میں ایرانی خواتین کی عمدہ کارکردگی

    کھیل کے میدان میں ایرانی خواتین کی عمدہ کارکردگی

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱

    ایرانی خواتین نے گزشتہ برس بین الاقوامی مقابلوں میں 575 رنگا رنگ تمغے حاصل کئے۔

  • امریکہ ہو یا یورپ، سرشت ایک ہی ہے!

    امریکہ ہو یا یورپ، سرشت ایک ہی ہے!

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷

    حقوق نسواں اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار مغربی و یورپی ممالک کی حقیقت بتاتی ہوئیں ویڈیوز آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو جرمنی سے سامنے آئی ہے جس میں تین سے چار ہٹے کٹے پولیس والے ایک نہتی خاتون کو گرفتار کرنے کے لئے اسے غیر معمولی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کے چنگل میں پھنسی خاتون کے بس میں چیخنے کے سوا کچھ نہیں مگر اُس کی بھی اسےگھونسوں کی شکل میں قیمت چکانی پڑی۔

  • یمن میں جارح سعودی و امریکی  جرائم کی مذمت

    یمن میں جارح سعودی و امریکی جرائم کی مذمت

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵

    یمنی بچوں اور خواتین کے حقوق کی حامی تنظیم نے صوبہ مارب کے ماہلیہ علاقے میں جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • افغانستان میں بم دھماکہ، 13 جاں بحق

    افغانستان میں بم دھماکہ، 13 جاں بحق

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰

    افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے سرحدی شہر اسپین بولدک میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹

    یمن کے صوبے صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کی تازہ ترین جارحیت میں کم از کم دو خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی جارح اتحاد کے یمن کے مختلف علاقوں میں بھی حملے بدستور جاری ہیں۔

  • خواتین کی اعلی کونسل تشکیل دی جائے: افغان صدر

    خواتین کی اعلی کونسل تشکیل دی جائے: افغان صدر

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷

    افغانستان کے صدر نے افغان خواتین کی اعلی کونسل کی تشکیل کا فرمان جاری کر دیا ہے 

  • دستاویزی پروگرام -  ایرانی خواتین

    دستاویزی پروگرام - ایرانی خواتین

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2020

  • دستاویزی پروگرام -  ایرانی خواتین

    دستاویزی پروگرام - ایرانی خواتین

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 07/ 2020

  • دستاویزی پروگرام -  ایرانی خواتین

    دستاویزی پروگرام - ایرانی خواتین

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 07/ 2020