-
سومالیہ میں خودکش حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹سومالیہ میں فوجی تربیتی کیمپ پر خودکش دھماکے میں 10 سے زیادہ کیڈٹس ہلاک ہوگئے۔
-
لییبا، سیکورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳لیبیا میں بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
صومالیہ، پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵صومالیہ میں ہونے والے خودکش حملے میں حملہ آور سمیت متعدد سرکاری اہلکار مارے گئے۔
-
فلپائن میں خودکش بمبار ساتھیوں سمیت ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹فلپائن میں فوج نے بروقت کارروائی کرکے خودکش حملہ آور کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
-
سعودی فضائیہ کے اڈے پر بارودی ڈرونز سے حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹سعودی عرب بالخصوص سرحدی صوبے جیزان میں ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔
-
صومالیہ میں خود کش دھماکہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴صومالیہ میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
تو امریکہ میں سیاہ فام بھی نسل پرست ہوتے ہیں ! امریکی حکومت کا انصاف ... حیران کرنے والا واقعہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷امریکہ میں پولیس پر حملہ کرنے والے والے سیاہ فام نوجوان کو نسل پرست قرار دیدیا گيا۔
-
انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر خودکش دھماکہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر ہونے والے 2 مبینہ خودکش حملوں کے نتیجے میں 14 زخمی ہوگئے۔
-
عراق بڑی تباہی سے بچ گیا، خودکش حملہ آور ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ کل رات ایک خودکش حملہ آور کو ہلاک کردیا گیا جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسانی جانیں محفوظ رہیں۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔