-
اسلامی مزاحمتی تحریک داعش کے لئے بڑی رکاوٹ
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
-
داعش کی سرگرمیاں ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۴ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کی داعش مخالف امریکی اتحاد پر نکتہ چینی
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے داعش مخالف امریکی اتحاد کے اقدامات پر شک و شبہ کا اظہار کیا ہے۔
-
شام کے علاقے عفرین میں ترکی کا ڈرون طیارہ تباہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲شام کی کرد ملیشیا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عفرین شہر میں ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے
-
امریکہ اور نیٹو داعشی عناصر کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے ضیمر کابلوف نے کہا کہ امریکہ اور نیٹو عراق اور شام سے شکست خوردہ داعشی عناصر کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔
-
شامی فوج کی ملک کے تین صوبوں میں پیشقدمی
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵شامی فوج نے ملک کے تین صوبوں میں الگ الگ کارروائيوں کے دوران تیس دیہاتوں اور قصبوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔۔
-
افغانستان میں طالبان اورداعش دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان اور داعشی دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶عراق و شام میں رسوا کن شکست سے روبرو ہونے کے بعد اب امریکہ اور اسکے بعض اتحادیوں نے داعشی جرثومہ کی پرورش کا انتظام افغانستان میں کرنا چاہا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے وزرائے دفاع میں ٹیلی فونی رابطہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اپنے افغان ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو افغانستان منتقل کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران میں داعش دہشتگردوں کی گرفتاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے سربراہ نے ایران کے مغربی علاقے میں داعش دہشتگردوں اورسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مابین ہونے والی جھڑپوں کی تفصیلات بیان کیں۔