SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • مغربی ایران میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک اور گرفتار

    مغربی ایران میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک اور گرفتار

    Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے نجف نامی مرکز نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ایران میں داعش کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے

  • ابوبکر البغدادی افریقہ فرار کر گیا

    ابوبکر البغدادی افریقہ فرار کر گیا

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷

    برطانوی اخبار سان نے انکشاف کیا ہے دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی افریقہ فرار کر گیا ہے۔

  • داعش کی شکست ایران، روس ،عراق و شام  کے تعاون اورجدوجہد کا نتیجہ

    داعش کی شکست ایران، روس ،عراق و شام کے تعاون اورجدوجہد کا نتیجہ

    Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ داعش کو براہ راست امریکہ نے بنایا اور اسرائیل،سعودی عرب،ترکی،امارات اور اردن نے اس کی حمایت کی تاہم ایران اور روس کے تعاون اور عراق و شام کی جدوجہد اور کاوشوں کے نتیجے میں داعش کو شکست ہوئی۔

  • لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹

    سیکڑوں برطانوی شہریوں نے لندن میں امریکی سفارت خانے سامنے مظاہرہ کر کے صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے۔

  • اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے، نصراللہ

    اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے، نصراللہ

    Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے گزیز کریں۔

  • عدن میں ایک اور امام جماعت کا قتل

    عدن میں ایک اور امام جماعت کا قتل

    Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷

    یمن کے جنوبی شہر عدن میں نامعلوم مسلح افراد نے شہر کے ایک امام جماعت کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔

  • کفر و نفاق سے بڑی امیدیں ہیں آل سعود کو! ۔ کارٹون

    کفر و نفاق سے بڑی امیدیں ہیں آل سعود کو! ۔ کارٹون

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶

    گزشتہ دنوں ایران میں رونما ہونے والے واقعات کے پس پردہ قبیلۂ آل سعود کا اہم کردار نظر آیا۔قرائن و شواہد سے پتہ چلا ہے کہ ان واقعات میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کا ایک منحوس ٹرائیکا کارفرما تھا جس نے منافقین (ام کے او) اور داعش جیسے بعض تکفیری دہشتگردوں کے سہارے ایران میں ایک نیا فتنہ کھڑا کرنے کی ناکام کوشش کی!

  • کابل حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    کابل حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴

    دہشت گرد گروہ داعش نے کل کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

  • داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام

    داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام

    Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شام کے ساتھ ملنے والے سرحدی علاقوں میں داعش کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

  • عراق میں روپوش داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

    عراق میں روپوش داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

    Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲

    عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۴ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS