SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ سید حسن نصراللہ

    دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ سید حسن نصراللہ

    Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش، جبہت النصرہ اور وہابیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

  • افغانستان میں داعش کے 13 دہشت گرد ہلاک

    افغانستان میں داعش کے 13 دہشت گرد ہلاک

    Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸

    دہشت گرد گروہ داعش کے 13 دہشت گرد افغان فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہو گئے۔

  • داعش کا جھنڈا لہرانے پر پاکستانی سینٹ سخت برہم

    داعش کا جھنڈا لہرانے پر پاکستانی سینٹ سخت برہم

    Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹

    پاکستان کے دارالحکومت میں داعش کا جھنڈا لہرانے پر پاکستانی سینٹ نے سخت ایکشن لیا ہے۔

  • سینٹرل جیل کراچی میں داعش کے لئے دہشتگردوں کی بھرتی

    سینٹرل جیل کراچی میں داعش کے لئے دہشتگردوں کی بھرتی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳

    پاکستان کے شہر کراچی کی سینٹرل جیل میں قید کالعدم تنظیم کے دہشتگرد، داعش کے لئے مجرموں کو بھرتی کر رہے ہیں۔

  • امریکی خنجر سے سر کاٹتا ہے داعش ! ۔ ویڈیو

    امریکی خنجر سے سر کاٹتا ہے داعش ! ۔ ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۵

    تکفیری دہشتگرد گروہ داعش اپنے شکاروں کا سر قلم کرنے کے لئے امریکی خنجر استعمال کرتا ہے۔ دیکھئے یہ ویڈیو!

  • افغانستان میں 7 داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    افغانستان میں 7 داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷

    مشرقی افغانستان میں فوج کی کارروائی میں کم از کم سات داعش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • عراقی فوج نے شرقاط کا بایاں کنارہ پوری طرح آزاد کرالیا

    عراقی فوج نے شرقاط کا بایاں کنارہ پوری طرح آزاد کرالیا

    Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶

    عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین کے شہر الشرقاط کے بائیں کنارے کو داعش کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرا لیا۔

  • عراقی فورسز کا الشرقاط پر کنٹرول

    عراقی فورسز کا الشرقاط پر کنٹرول

    Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹

    عراقی فورسز نے کامیاب پیش قدمی کرتے ہوئے شمالی شہر الشرقاط کا کنٹرول حاصل کر لیا ۔

  • دیرالزور، حماہ اور ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی

    دیرالزور، حماہ اور ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵

    شام کے شہر دیرالزور، حماہ اور ادلب سمیت مختلف سیکٹروں پر شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں تکفیری دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور بہت سے ‏علاقے آزاد کرالئے گئے ہیں۔

  • شامی فوج حویجہ صقر کے علاقے میں داخل

    شامی فوج حویجہ صقر کے علاقے میں داخل

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱

    شامی فوج مقبوضہ علاقوں کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے صوبہ حماہ کے حویجہ صقر علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS