SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • استنبول حملے کا ذمہ دار داعش ہے۔

    استنبول حملے کا ذمہ دار داعش ہے۔

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳

    ترکی کے سیکیورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں نائٹ کلب کے حملہ آور داعش سے تعلق رکھتے تھے اور 'کتائب ترکستان' دہشتگرد گروہ سے منسلک تھے۔

  • ترکی کے عوام، صدر اردوغان کی غلط پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔

    ترکی کے عوام، صدر اردوغان کی غلط پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۸

    لبنان کے معروف تجزیہ کار نے ترکی میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کو صدر اردوغان کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • 2017 کا آغاز اور ترکی کے اپنے پالے ہوئے بنے انکی جان کے دشمن

    2017 کا آغاز اور ترکی کے اپنے پالے ہوئے بنے انکی جان کے دشمن

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴

    دہشت گردوں نے نائٹ کلب میں گھس کر 39 افراد کو ہلاک اور 69 کو زخمی کردیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی میں 227 کے قریب افراد 2016 میں داعش کے دہشتگردانہ حملوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • عراقی فوج کی کارروائی جاری، موصل کے کئی علاقے آزاد، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    عراقی فوج کی کارروائی جاری، موصل کے کئی علاقے آزاد، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹

    عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کی کارروائی جاری ہے جس میں مزید دسیوں داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • موصل میں داعش کے تین سرغنے ہلاک

    موصل میں داعش کے تین سرغنے ہلاک

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰

    عراقی سیکورٹی فورس نے موصل آپریشن کے دوران داعش کے تین اہم سرغنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • داعشی عناصر کی حلب سے یمن منتقلی

    داعشی عناصر کی حلب سے یمن منتقلی

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰

    شام کے شہر حلب میں شکست کھانے والے داعش کے عناصر کو یمن منتقل کیا جارہا ہے-

  • تیونس میں سیکڑوں تکفیری عناصر کی گرفتاری

    تیونس میں سیکڑوں تکفیری عناصر کی گرفتاری

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۱

    تیونس کے حکومتی ترجمان نے مشرق وسطی سے تیونس واپس آنے والے تکفیری دہشتگردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

  • پاکستان میں داعش کی حمایت کے منفی نتائج کے بارے میں انتباہ

    پاکستان میں داعش کی حمایت کے منفی نتائج کے بارے میں انتباہ

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰

    افغان صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی حنیف اتمر نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت کی یا اس گروہ کا کیمپ بنایا تو یہ چیز افغانستان اور خطے کے لئے ایک خطرہ بن جائے گی۔

  • عراقی فورسز کی مختلف کارروائیاں، داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک

    عراقی فورسز کی مختلف کارروائیاں، داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶

    عراق کے مغرب میں داعش کے کم سے کم پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • موصل میں داعشی دہشت گردوں کے متعدد حملے ناکام

    موصل میں داعشی دہشت گردوں کے متعدد حملے ناکام

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے موصل میں داعشی دہشت گردوں کے متعدد حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۷ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS