SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • امریکی اتحاد شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہا ہے: ترک صدر کا اعتراف

    امریکی اتحاد شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہا ہے: ترک صدر کا اعتراف

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰

    ترکی کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ داعش کے خلاف امریکی اتحاد، شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہا ہے۔

  • شہر الباب پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم سے کم 30 عام شہری جاں بحق

    شہر الباب پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم سے کم 30 عام شہری جاں بحق

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸

    شام کے شہر الباب پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم سے کم 30 عام شہری جاں بحق ہو گئے۔

  • افغانستان میں داعش کے 14 دہشت گرد ہلاک

    افغانستان میں داعش کے 14 دہشت گرد ہلاک

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹

    افغانستان کے صوبے ننگرہار میں سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں داعش دہشت گرد گروہ کے چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • عراقی افواج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    عراقی افواج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸

    عراقی افواج نے صوبہ نینوا میں موصل کی آزادی کی اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے مزید چھتیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • عراق: موصل میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراق: موصل میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱

    عراق کے شہر موصل کے جنوب میں عراقی فوج کے توپخانے کی گولہ باری میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے-

  • داعش نے ایک بار پھر روس کو حملے کی دھمکی دے دی

    داعش نے ایک بار پھر روس کو حملے کی دھمکی دے دی

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲

    داعش دہشت گرد گروہ نے ایک پیغام میں دھمکی دی ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں روسی سفارت خانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

  • افغانستان کے صوبے ننگرہار پر امریکی فضائی حملے جاری

    افغانستان کے صوبے ننگرہار پر امریکی فضائی حملے جاری

    Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷

    امریکہ کے بغیر ہواباز کے ڈروں طیاروں نے ایک بار پھر مشرقی افغانستان کے ننگرہار صوبے کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • شام: حمص کے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ ناکام

    شام: حمص کے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ ناکام

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷

    شامی فوج نے حمص کے مشرق میں ٹی فور فوجی اڈے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • داعش نے امریکی ایماء پر تدمر پر حملہ کیا، بشار اسد

    داعش نے امریکی ایماء پر تدمر پر حملہ کیا، بشار اسد

    Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲

    شام کے صدر نے پالمیرا پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو دہشت گردوں کے حامیوں کی سازش قرار دیا ہے کہ جو حلب کی آزادی کی اہمیت کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں-

  • عراق: موصل کی آزادی کی کارروائیاں

    عراق: موصل کی آزادی کی کارروائیاں

    Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹

    موصل کو آزاد کرانے کے لئے عراقی افواج کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۸ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS