-
چین کی اپنے شہریوں کو افغانستان سے جلد از جلد انخلاء کی ہدایات
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے جلد از جلد انخلاء کا حکم دیا ہے۔ پیر کے دن داعش نے چینی ہوٹل میں حملہ کرکے کئی چینی شہریوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
-
داعش کی شکست میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کی قدر کرتے ہیں: عراقی رہنما
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶عراق میں داعش کی نابودی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر عراقی سیاسی اتحاد فتح کے سربراہ ھادی العامری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
داعش نے عراق میں 5000 قدیمی اور تاریخی آثار کو مسمار کیا: عراق
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷عراق کی سیاحت، ثقافت اور نوادرات کے وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ داعش نے عراق میں 5000 قدیمی اور تاریخی مقامات کو مسمار کیا ہے۔
-
امریکہ عالم اسلام کو بکھیرنے کے درپے ہے: سربراہ تقریب مذاہب عالمی فورم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴امریکہ عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے اور شگاف ڈالنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل کا۔
-
سفارت خانے پر حملے کے ذمہ داروں کو قانون کے حوالے کیا جائے: اسلام آباد
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کابل میں اسلام آباد کے سفارت خانے پر حملہ کرنے والے عناصر کی شناخت و گرفتاری کے لئے تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱عراقی فوج نے کربلائے مقدس میں ایک خودکش حملہ آور کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
مزار شریف میں بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے صدر مقام مزار شریف میں آئل کمپنی کے ملازمین کی بس میں ہونے والے دھماکے میں نو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کا کیا شکار
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار کے مشرق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
داعش نے اپنے نئے سرغنہ کا اعلان کردیا، ابو الحسین الحسینی القرشی کون ہے؟
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶دہشتگرد گروہ داعش نے ابو الحسین الحسینی القرشی کو اپنا نیا سرغنہ بنا دیا ہے۔
-
جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔