-
افغانستان میں پھر 2 بم دھماکے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے مرکز جلال آباد شہر میں پیر کی شب دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔
-
کابل میں امریکی ڈرون حملہ انسانی المیہ ہے: برنی سینڈرز
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵امریکی سنیٹر نے کابل میں امریکی ڈرون حملے کو انسانی المیہ قرار دیا ہے۔
-
عراقی قبائل نے نینوا میں داعش کے حملے کو پسپا کردیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قبائلی فورس الحشد العشائری نے صوبہ نینوا میں داعش کے دہشتگردانہ حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق کے شہر موصل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹عراقی فوج نے شہر موصل میں آپریشن کرکے داعش کی باقیات کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
چور مچائے شور، القاعدہ جلد امریکا پر ایک حملہ کرسکتی ہے: امریکی عہدیدار
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹امریکی ڈائریکٹر ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے دعوا کیا ہے کہ القاعدہ جلد ہی امریکا پر ایک حملہ کرسکتی ہے
-
الحشد الشعبی نے اربعین کے زائروں پر حملے کے منصوبے کو ناکام بنایا
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بتایا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے زائروں پر حملے کی داعش کی ایک بڑی سازش کو ناکام بنا دیا گيا ہے ۔
-
ایرانی و عراقی عوام کے دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں: صدر ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران بغداد تعلقات دونوں ملکوں کی حکومت اور عوام کے دلوں کی ترجمانی کر رہے ہیں۔
-
عراق کے صوبے دیالہ میں داعش کا حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے کہا ہے کہ صوبے دیالہ کے شمالی علاقے میں داعشی دہشت گردوں نے دو حملے کئے ہیں۔
-
شمالی عراق میں داعش کا ایک گاؤں پر حملہ، 11 جاں بحق و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے شمالی عراق میں ایک گاؤں پر حملہ کیا جس میں 4 لوگ مارے گئے اور 7 زخمی ہوئے۔