-
افغانستان؛ شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ، درجنوں شہید، واقعے کی ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳افغانستان کے صوبہ قندوز کے شہر سیدآباد کی شیعہ جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد نمازی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: دمشق
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ جو ممالک شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں انھیں اپنا تخریبی رویہ تبدیل کرنا چاہئے۔
-
کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب داعشی عناصر ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب داعش سے وابستہ پانچ دہشت گرد ہلاک اور تین گرفتار کرلئے گئے ۔ اس دوران صحافیوں کو کابل کے مضافات میں سی آئی اے کے ایک عقوبت خانے کا معائنہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
-
عراق، الرمادی شہر میں داعش کا خودکش دھماکہ۔ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲عراق کے شہر الرمادی میں داعش کے ایک خودکش حملہ آور نے اُس وقت خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب سکیورٹی اہلکار اُس کا پتہ لگانے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان سے دوستانہ تعلقات رہے ہیں، توقع ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کا غلط استعمال نہ ہونے دے: ایران
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینا چاہئے کہ اس کی سرحدوں کا غلط استعمال ہو سکے۔
-
عراق، رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنایا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ دیالہ میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے جبکہ الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کو ایک نئے انتظامی ڈھانچے کی ضرورت ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیاں نہ ہوتیں تو آج علاقے کا نقشہ کچھ اور ہوتا: وزیر خارجہ ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰اگر دہشتگردی اور صیہونیت سے مقابلے کے چیمپیئن شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جانفشانیاں نہ ہوتیں تو آج علاقے کا نقشہ کچھ اور ہوتا۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیاں نے کہی۔
-
بغداد پر داعش کا حملہ ناکام
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹عراق کی رضاکار فورس نے دارالحکومت بغداد پر داعش کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
افغانستان میں داعش کا سرغنہ ابوعمر خراسانی ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
-
عراق: داعش کے حملے میں 7 جاں بحق و زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صوبے دیالی میں داعش دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔