SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • داعش کا قصاب عراق میں ہلاک

    داعش کا قصاب عراق میں ہلاک

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳

    حشد الشعبی نے کہا ہے کہ داعش کا خطرناک دہشتگرد جو قصاب کے نام سے مشہور تھا عراق کے شہر دیالی میں اپنے انجام کو پہنچا۔

  • شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸

    شام میں الحسکہ کے مضافاتی علاقے میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ ہوا ہے۔

  • عراقی فوج کا انسداد دہشتگردی آپریشن

    عراقی فوج کا انسداد دہشتگردی آپریشن

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین اور الانبار میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران متعدد داعش دہشتگردوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔

  • امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ

    امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸

    افغانستان میں برسوں کی فوجی موجودگی کے بعد جو قیام امن کی غرض سے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے بہانے سے جاری رہی ہے، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کی صورت میں دہشت گرد عناصر دو سال کے اندر مغرب کے خلاف حملوں کے لئے آمادہ ہو جائیں گے۔

  • عراق، 12 جون 2014 کے شہدا کو عراقی وزیر اعظم کا خراج عقیدت

    عراق، 12 جون 2014 کے شہدا کو عراقی وزیر اعظم کا خراج عقیدت

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹

    عراق میں داعش کی سفاکیت کی علامت "اسپائکر ایربیس" کو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • داعش کی بقا کے لئے امریکی منصوبے کا انکشاف

    داعش کی بقا کے لئے امریکی منصوبے کا انکشاف

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام سے داعش کی باقیات کو عراق منتقل کئے جانے کی سازش کی جا رہی ہے۔

  • عراق میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دو داعشی دہشت گرد گرفتار

    عراق میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دو داعشی دہشت گرد گرفتار

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹

    عراق کے سیکورٹی اداروں نے زائرین کربلائے کے راستے میں دھماکہ کرنے والے دو داعشی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • افغانستان میں شیعہ نسل کشی کا ایک اور واقعہ

    افغانستان میں شیعہ نسل کشی کا ایک اور واقعہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷

    افغانستان کے صوبے بغلان میں تکفیری دہشت گردوں نے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کو نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا ہے۔

  • امریکہ کی نئی شیطنت؛ ایک طرف یمن میں جنگ کی حمایت روکنے کا دعوا، دوسری طرف وہاں اپنے فوجی تعینات کرنے کا اعتراف

    امریکہ کی نئی شیطنت؛ ایک طرف یمن میں جنگ کی حمایت روکنے کا دعوا، دوسری طرف وہاں اپنے فوجی تعینات کرنے کا اعتراف

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲

    محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی فوجی حمایت سے امریکہ کی دستبرداری مشکوک ہے۔

  • "بوکوحرام" کا سرغنہ ہلاک ہو گیا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵

    بوکو حرام اور داعش کے درمیان جھڑپ میں ابوبکر شیکاؤ نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۵۰ minutes ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS