-
پپرس میں پھر چاقو سے حملہ، ایک ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲فرانس کے دارالحکومت کی سڑکوں پر ایک بار پھر چاقو سے حملے کی خبر ہے۔
-
سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر میزائلی حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵سامرا آپریشن کے ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشت گرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکی آلہ کاروں کے خلاف عوام کا احتجاج
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں دہشت گرد امریکہ کی حمایت یافتہ شامی کرد ڈیموکریٹ ملیشیاء ( قسد) کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عراق، خطرناک داعشی جرثومہ گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷عراق کی وزارت داخلہ نے منگل کی شب صوبہ کوکوک سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خطرناک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی۔
-
امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ملت عراق اور عراق کی ارضی سالمیت کی بدستور حفاظت کرتا رہے گا۔
-
حشد الشعبی نے سامراء میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
الحشدالشعبی عراق کی محافظ و مددگار ہے : فالح الفیاض
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ نے اپنی فورسز کوسرزمین عراق کا محافظ اور مددگار قرار دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک 6 خفیہ ٹھکانے تباہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے ہیں۔
-
امریکی سفیر اور بین الاقوامی اتحاد کے کمانڈر سے عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴عراق کے وزیر اعظم نے منگل کے روز بغداد میں امریکی سفیر میتھیو ٹولر اور نام نہاد داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے کمانڈر پال کالورٹ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
سعودی عرب پر صدر بشار اسد کی تنقید
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ دوہزار چودہ میں ملک کے کچھ علاقوں پر داعش کے قبضے کا عامل سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشتگردوں کی حمایت ہے۔