SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • عراق میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    عراق میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳

    عراق کی سیکورٹی فورس نے ایک داعشی سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد عناصر کربلا میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

  • داعش کا خطرناک ترین اڈہ تباہ

    داعش کا خطرناک ترین اڈہ تباہ

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶

    عراقی فورسز کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف ہونے والے آپریشن میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں

  • عراق میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    عراق میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی اور شمالی عراق میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • عراق میں داعش کی دہشتگردی، الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید

    عراق میں داعش کی دہشتگردی، الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵

    عراق کے شہر کرکوک کے دیہی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنانے کے دوران الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔

  • ایسے ہلاک ہوا ایک داعشی جرثومہ ۔ ویڈیو

    ایسے ہلاک ہوا ایک داعشی جرثومہ ۔ ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کا ایک جرثومہ استقامتی محاذ کے ایک اسنائیپر کی گولی کا نشانہ بن کر اپنے انجام کو پہونچا۔ یہ ویڈیو چند برس قبل شام میں خود داعش کے ذریعے لی گئی ہے۔

  • دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں لبنان کے 3 فوجی جاں بحق

    دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں لبنان کے 3 فوجی جاں بحق

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹

    لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں لبنان کے 3 فوجی جاں بحق ہوئے۔

  • سامرا، حشد الشعبی کے حملے میں چار داعشی ہلاک

    سامرا، حشد الشعبی کے حملے میں چار داعشی ہلاک

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳

    عراق کی سکیورٹی انفارمیشن آفس کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

  • دہشتگرد ٹولے داعش کا مفتی گرفتار

    دہشتگرد ٹولے داعش کا مفتی گرفتار

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹

    عراق کی سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے مفتی کو کرکوک سے گرفتار کر لیا ہے۔

  • داعش کی دراندازی روکنے کے لئے الحشدالشعبی کی آمادگی

    داعش کی دراندازی روکنے کے لئے الحشدالشعبی کی آمادگی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷

    عراق کے صوبے الانبار میں الحشدالشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر کی عراق میں دراندازی روکنے کے لئے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی مکمل طور پر آمادہ ہے۔

  • شام میں اجتماعی قبروں کا انکشاف، 57 فوجیوں کی لاشیں برآمد

    شام میں اجتماعی قبروں کا انکشاف، 57 فوجیوں کی لاشیں برآمد

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹

    شامی ذرائع اس ملک میں دہشتگردوں کے زیر کنٹرول رہ چکے علاقوں میں دو اجتماعی قبروں کے دریافت ہونے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی

    ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی

    ۱ hour ago
  • غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی پولیس اہلکاروں کی شہادت

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو ، امن کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال

  • سمجھوتے کی خلاف ورزی پر مبنی امریکی کارروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ایران وزارت خارجہ

  • ایران کے ساحلی علاقوں پر فضائی حملے کے جواب میں امریکی فوج کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS