-
افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان کو امن مشاورتی لویہ جرگہ میں شرکت کے لئے طلب کر لیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر زور
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کی مدد کی ضرورت نہیں۔
-
تہران میں استقامتی محاذ کے بارے میں نمائش کا آغاز
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰داعش کی حکومت کا خاتمہ اور استقامتی محاذ کی طاقت، کے زیر عنوان نمائش اور شہید قاسم سلیمانی کی خدمات کے بارے میں قائم میوزیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش کے جرائم میں شدت
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵شام کے ہیومن رائٹس واچ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ شام و عراق کی مشترکہ سرحدوں کے قریب امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش دہشتگرد عناصر کے جرائم بڑھ گئے ہیں۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱عراقی فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی صوبے صلاح الدین کے نواحی علاقوں میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
جلال آباد جیل سے دو سو قیدی فرار
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی جلال آباد جیل پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد دو سو قیدی فرار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
حشدالشعبی کی کوششوں سے شمالی عراق میں مکمل امن
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ حشدالشعبی کے جوانوں نے گذشتہ دنوں سیکورٹی و انٹیلیجنس آپریشن کر کے شمالی عراق کو حادثات سے بچا لیا ۔
-
جلال آباد جیل پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶مشرقی افغانستان میں جیل پر ہونے والے حملے میں مرنے والوں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں جیل پر حملہ، 3 ہلاک 16 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶مسلح افراد نے جلال آباد شہر کے ایک جیل پر حملے کیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔