SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • صوبہ نینوا میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کا مشترکہ آپریشن

    صوبہ نینوا میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کا مشترکہ آپریشن

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ نینوا سے داعش کا مکمل صفایا کرنے کے لئے فوجی کارروائی شروع کردی ہے۔ 

  • افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی

    افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان کو امن مشاورتی لویہ جرگہ میں شرکت کے لئے طلب کر لیا ہے۔

  • عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر زور

    عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر زور

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲

    عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کی مدد کی ضرورت نہیں۔

  • تہران میں استقامتی محاذ کے بارے میں نمائش کا آغاز

    تہران میں استقامتی محاذ کے بارے میں نمائش کا آغاز

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰

    داعش کی حکومت کا خاتمہ اور استقامتی محاذ کی طاقت، کے زیر عنوان نمائش اور شہید قاسم سلیمانی کی خدمات کے بارے میں قائم میوزیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

  • امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش کے جرائم میں شدت

    امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش کے جرائم میں شدت

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵

    شام کے ہیومن رائٹس واچ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ شام و عراق کی مشترکہ سرحدوں کے قریب امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش دہشتگرد عناصر کے جرائم بڑھ گئے ہیں۔

  • داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری

    داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱

    عراقی فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی صوبے صلاح الدین کے نواحی علاقوں میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • جلال آباد جیل سے دو سو قیدی فرار

    جلال آباد جیل سے دو سو قیدی فرار

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵

    افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی جلال آباد جیل پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد دو سو قیدی فرار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

  • شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک

    شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳

    شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • حشدالشعبی کی کوششوں سے شمالی عراق میں مکمل امن

    حشدالشعبی کی کوششوں سے شمالی عراق میں مکمل امن

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴

    عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ حشدالشعبی کے جوانوں نے گذشتہ دنوں سیکورٹی و انٹیلیجنس آپریشن کر کے شمالی عراق کو حادثات سے بچا لیا ۔

  • جلال آباد جیل پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی

    جلال آباد جیل پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶

    مشرقی افغانستان میں جیل پر ہونے والے حملے میں مرنے والوں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے۔ 

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

    پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

    ۴۱ minutes ago
  • ایران: ہفتۂ حکومت کے دوران مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

  • ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS