SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • عراق، داعش کے خلاف آپریشن کے درمیان بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی

    عراق، داعش کے خلاف آپریشن کے درمیان بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴

    عراق کے موصل شہر میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 3 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق اور 3 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

  • داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں: عراق

    داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں: عراق

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴

    عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

  • عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا معاون ہلاک

    عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا معاون ہلاک

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی کا معاون ہلاک ہوگیا ہے۔

  • عراق میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک

    عراق میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷

    عراق کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں عراقی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • عراقی فوج کی کامیاب کارروائی، داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ

    عراقی فوج کی کامیاب کارروائی، داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴

    عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام اور عراق کے قریب صحرائی علاقے الرطبہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔ اس آپریشن میں داعش کی 3 گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

  • عراق میں داعش کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز

    عراق میں داعش کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کی باقیات کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔

  • عراق، سامراء میں داعش کا بڑا حملہ، فوج کی جوابی کاروائی

    عراق، سامراء میں داعش کا بڑا حملہ، فوج کی جوابی کاروائی

    May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے سامراء میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • مغربی سامرا پر داعش کا حملہ ناکام

    مغربی سامرا پر داعش کا حملہ ناکام

    May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی سامرا پر داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

  • عراق، تکفیری ٹولے داعش کے خلاف حشد الشعبی کا آپریش جاری

    عراق، تکفیری ٹولے داعش کے خلاف حشد الشعبی کا آپریش جاری

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ کرکوک کے قشقایہ علاقے پر داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • عراقی فوج کا بڑا بیان، شام-عراق سرحد پر 70 ہزار دہشت گرد سرگرم

    عراقی فوج کا بڑا بیان، شام-عراق سرحد پر 70 ہزار دہشت گرد سرگرم

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    عراقی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کے سرحدی علاقوں میں 70 ہزار سے زائد داعشی دہشت گرد سرگرم ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۸ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS