-
امریکی فوجی، داعشی دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں: شام
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲شام کی سرکاری نیوز ایجنسی نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی فوجی داعش کے دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں نے پھر سر اٹھایا، 9 شامی فوجی جاں بحق
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵شام میں سرگرم دہشت گردوں نے حملہ کرکے 9 شامی فوجیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی کی مدّت بڑھائی گئی تو تہران کا جواب سخت ہو گا۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کاروائی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶عراق کے صوبے الانبار کی آپریشنل کمان نے اس صوبے کے مغربی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف رمضان دوم کے نام سے ایک بڑی فوجی کاروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
داعش کا حملہ پسپا 4 دہشتگرد ہلاک
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
کربلاء میں داعش کا حملہ پسپا
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق کی رضاکار عوامی فورس الحشدالشعبی نے کربلاء میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہے
-
امریکی سرپرستی میں داعش کی واپسی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کے خاتمے کےبعد پہلی بار اس دہشت گرد گروہ کے روپوش جتھوں نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور پچھلے تین روز کے دوران مختلف علاقوں میں کئی حملے کیے ہیں ۔ زیادہ تر حملے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد لشعبی کے مراکز پر کیے گئے۔ الحشدالشعبی کی چھبیسویں بٹالین کے کمانڈر حیدرالموسوی نے کہا ہے کہ صوبہ کربلاء کے علاقے النخیب پر داعش دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ ناکام
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے کل شام صوبہ صلاح الدین کے شہر آمرلی میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
امریکہ داعش کو شام سے عراق لانے کے درپے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴امریکہ نے بڑی تعداد میں داعشی دہشت گردوں کو شام سے عراق منتقل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
-
عراق: حشد الشعبی کے 6 رضاکار شہید
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹عراق کے شہر سامرا کے مکیشفه علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش نے حملہ کردیا۔