-
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷شام کی فوج نے اپنی پیشقدمی کو جاری رکھتے ہوئے کل رات ادلب کے شمال میں واقع قسطون Qastoun شہر کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کروا لیا ہے۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کر ہی لیا: جواد ظریف
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی تیل کے لیے امریکی فورسز کی موجودگی اور داعش سے ایران کی نفرت سے متعلق ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے۔
-
شامی فوج ادلب کے اہم شہر میں داخل ہو گئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور شامی فوج ادلب کے اہم شہر کفرنبل میں داخل ہو گئی ہے۔
-
عراق میں داعش کے سرکردہ عناصر سمیت 39 ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰عراقی فورسز نے صلاح الدین صوبے میں ایک آپریشن میں کم از کم انتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جن میں داعش کے متعدد سرکردہ عناصر بھی شامل ہیں۔
-
عراق میں آپریشن 3 داعشی ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸عراقی فورسز نے شمالی صوبے کرکوک میں ایک آپریشن کرتے ہوئے داعش کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
امریکی صدرٹرمپ کےخلاف مقدمہ درج
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے مدافع حرم شہیدوں کے اہلخانہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروادیاہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، داعش پھر طاقتور ہو رہا ہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ داعش کو بدستور مالی مدد مل رہی ہے اور یہ مشرق وسطی اور دنیا کی سیکورٹی کے لئے شدید خطرہ بن سکتا ہے۔
-
یونیسف کی تازہ رپورٹ، داعش کے حملوں میں 1722 عراقی بچے ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰یونیسف نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ چار برسوں کے دوران عراق میں 1722 عراقی بچے لقمہ اجل بن گئے۔
-
موجودہ خطرناک صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے، وزیرخارجہ ظریف
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال خطرناک ہے اور اس صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے۔