-
شام اور عراق میں داعش کی فعالیت جاری رہنے پر پنٹاگون کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انیس دسمبر 2018 کو کہا تھا کہ امریکی فورسیز شام سے خارج ہو رہی ہیں-
-
عراق کا مختلف ملکوں میں داعشی بمبار خواتین کے حملوں کی بابت انتباہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲عراقی وزارت داخلہ نے عرب اور غیر عرب ملکوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی غرض سے داعش کی بمبار خواتین کے داخلے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عراق: صلاح الدین اور سلیمانیہ میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صلاح الدین اور سلیمانیہ صوبوں میں داعشی دہشت گردوں کے دو حملوں میں کم از کم دس افراد جاں بحق اور تیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
طبی خدمات کی آڑ میں داعش کی حملے کی کوشش ناکام
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲جنوبی عراق کے صوبے ذیقار کے ادارہ صحت نے طبی خدمات کے بہانے عراق کے وسطی اور جنوبی شہروں میں داعش دہشت گرد گروہ کی جانب سے عمل میں لائے جانے والے دہشت گردنہ اقدامات کو ناکام بنا دیا۔
-
کابل میں دھماکہ 15 ہلاک و زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے دو دھماکوں میں 15افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
عراق، دہشت گرد داعش کے 23 خفیہ ٹھکانے تباہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷عراقی فورسز نے ملک کے شمال میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰شام کے صوبے دیرالزور کے مشرقی دیہات پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ عام شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹شام کی سرحد سے متصل عراقی سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے عراقی فوج کی کارروائیوں کے ساتھ ہی شامی فوج سے وابستہ نیم فوجی ملیشیا کے دستے بھی عراق سے متصل شامی سرحدوں کی جانب روانہ ہو گئے ہیں تاکہ ان علاقوں سے بھی داعش کا صفایا کیا جا سکے۔
-
جرمنی کا شام میں اپنی فوج بھیجنے سے انکار، امریکہ پریشان
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳جرمنی نے امریکہ کو کرارا جواب دیتے ہوئے شام میں اپنی زمینی فوج بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔
-
شام کی سرحدوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، عراق
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شام سے ملنے والی سرحدوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا۔