-
چھے سو داعشی بچوں کو ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جائےگا ، عراقی حکومت
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے عراقی وزارت خارجہ دیگر ملکوں سے تعلق رکھنے والے داعش کے پانچ سو اٹھانوے بچوں کوان کے ملکوں میں بھیج رہی ہے -
-
دہشتگردی اور انتہا پسندی علاقائی سلامتی کے لئے خطرہ: علی شمخانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ایران کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ دہشتگردی، انتہا پسندی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لئے اہم چیلنجز ہیں۔
-
شامی فوج کے حملے میں درجنوں داعشی ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶شامی اور روسی افواج کی مشترکہ فضائی کارروائی میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ شامی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بھی حملے کیے ہیں۔
-
سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔
-
عراق کے خلاف امریکی ریشہ دوانیاں
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے
-
قانونی مدت میں عبوری وزیراعظم کانام پیش کردوں گا، عراقی صدر
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عوام کی خواہش کے مطابق عبوری وزیراعظم کانام قانونی مدت میں پیش کردیا جائے گا۔
-
جنوبی کرکوک میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳عراق کی فیڈرل پولیس فورس نے جنوبی کرکوک میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران درجنوں دیہات کو داعشیوں کے وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں داعش کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے صوبہ دیالی میں داعشی دہشت گردوں کے ایک اہم ٹھکانے کا پتہ لگانے کے بعد اسے تہس نہس کردیا ہے۔