-
داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا امریکی دعوی
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
بغدادی کی لاش دریا برد کرنے کا امریکی دعوی
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷امریکی فوج کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی لاش ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد سمندر میں بہا دی گئی ہے۔
-
البغدادی کو ہلاک کرنے کا ٹرمپ کا دعوی اور داعش کی تشکیل میں امریکی کردار
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
روس کو بغدادی کی ہلاکت کے امریکی دعوے پر شک
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳روس نے داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو ہلاک کرنے کے امریکی دعوے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
داعش کے قیام میں امریکی کردار چھپانے کی کوشش
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲امریکا نے داعش کی تشکیل، تقویت اور اس کو دنیا کے خطرناک ترین دہشت گرد گروہ بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا اور اب اس کے دہشت گرد سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو دہشت گردی مخالف مہم کا علمبردار ظاہر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
امریکہ کا ڈی این اے کی بنیاد پر داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵امریکہ نے شام میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ترکی کے حملے نے داعشی دہشتگردوں کو دیا رہائی کا تحفہ ۔ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ترکی کے تازہ ترین حملوں میں ایک جیل کی دیوار مسمار ہوئی جس کے بعد اس میں قید داعشی دہشتگردوں کی بڑی تعداد وہاں سے فرار کر گئی۔مقامی باشندوں نے ترکی کے اس حملے کو عمدی قرار دیا ہے۔بعض مبصرین کا خیال ہے کہ داعش کے ان خونخوار دہشتگردوں کی آزادی شام میں بہت سے دہشتگردانہ واقعات کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔
-
عراق کے خلاف امریکہ کی نئی سازش بے نقاب
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں وسیع پیمانے پر قتل عام کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کی داعشی عناصر کے لئے حمایت
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کے حملے کے دوران دہشت گرد امریکی فوجیوں نے دسیوں داعشی دہشت گردوں کو شام سے باہر نکال لیا ہے
-
غزنی یونیورسٹی میں بم دھماکا، پانچ افراد ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳افغانستان کی غزنی یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں