SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • دشمن ایران پر حملے کی جرآت نہیں کرسکتا

    دشمن ایران پر حملے کی جرآت نہیں کرسکتا

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی اور جوابی حملے کی طاقت نے دشمن سے ہر قسم کی جارحیت اور فوجی حملے کی جرات چھین لی ہے۔

  • رقہ دھماکے میں 10 جاں بحق اور 20 زخمی

    رقہ دھماکے میں 10 جاں بحق اور 20 زخمی

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵

    شام کے شہر رقہ میں جمعے کی رات ہونے والے کار بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • یمن، داعش دہشت گردوں کی گرفتاری

    یمن، داعش دہشت گردوں کی گرفتاری

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳

    یمنی فورسز نے داعش کے متعدد دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔

  • شام میں ادلب کو آزاد کروانے کی کارروائی کا آغاز

    شام میں ادلب کو آزاد کروانے کی کارروائی کا آغاز

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹

    شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ادلب کو آزاد کرائے جانے کا آپریشن شروع ہو گیا ہے اور شام کی مسلح افواج کے عزم و ارادے کی بدولت ہونے والے اس آپریشن میں مغربی سازشیں اور تکفیری گروہ کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کر سکیں گے۔

  • افغانستان:43 داعشی اور7 سکیورٹی اہلکار ہلاک

    افغانستان:43 داعشی اور7 سکیورٹی اہلکار ہلاک

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳

    افغانستان میں اتحادی افواج نے فضائی حملے میں 43 داعش دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ طالبان کے پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

  • امریکی و صیہونی سازشوں کی بابت انتباه

    امریکی و صیہونی سازشوں کی بابت انتباه

    May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانا حزب اللہ کا فرض ہے، سید حسن نصراللہ

    لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانا حزب اللہ کا فرض ہے، سید حسن نصراللہ

    May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ علاقے کے حالات کچھ اس طرح کے بنتے جا رہے ہیں کہ جنھیں امریکا اور بعض دیگر ممالک اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ ہوا دے رہے ہیں اور اس صورت حال میں یہ امکان ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ صیہونی حکومت جنگ شروع کر سکتی ہے۔

  • بوتل سے پھر نکلا بغدادی کا جن، بغدادی کے ویڈیو پر مختصر نظر

    بوتل سے پھر نکلا بغدادی کا جن، بغدادی کے ویڈیو پر مختصر نظر

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸

    دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے ۔

  • بِل سے پھر نکلا داعشی سرغنہ ۔ ویڈیو

    بِل سے پھر نکلا داعشی سرغنہ ۔ ویڈیو

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶

    سعودی و امریکی اتحاد کے منحوس نتیجے، دہشتگرد اور خونخوار تکفیری ٹولے داعش کا سرغنہ ایک بار پھر کیمرے کے سامنے ظاہر ہوا۔دو ہزار چودہ کے بعد یہ پہلا اتفاق ہے کہ اس داعشی خونخوار کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ابھی یہ معلوم نہیں ہو پایا ہے کہ ویڈیو کہاں رکارڈ کی گئی۔

  • داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز +  ویڈیو

    داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز +  ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    دنیا کے سب سے خطرناک اور دولت مند دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ جاپانی کمپنی ٹویوٹا کے ہزاروں پک اپ ٹرک کیسے لگ گئے ؟

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۱۲ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS