-
اسلامی ممالک تجارتی مواصلاتی نظام اور اسلامی عدالت قائم کریں، اسپیکر علی لاریجانی
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں دوہزار پینتیس کے افق پر عالم اسلام کا مستقبل کے زیرعنوان منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا کہ ایرانی عوام اپنی استقامت و پامردی کے ذریعے امریکی حکام کو پشیمان کردیں گے۔
-
شام: ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷شامی فوج نے ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور ان کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف ایرانی تعاون کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
سری لنکن فورسز کا ایکشن، داعش کے 15 دہشت گردہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳سری لنکا کی سیکورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے 15 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے مقابلے میں ایران کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱شام کے شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملوں میں سولہ سو عام شہری مارے گئے۔
-
سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹سری لنکا میں چار روز قبل ایک ساتھ آٹھ دھماکے کرنے والے سعودی نظریات کی دین تکفیری دہشتگردوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ساتھ بیعت کی تھی۔ان ہولناک دھماکوں میں تین سو سے زائد افراد جاں بحق جبکہ چار سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔گزشتہ چار روز کے دوران اب تک سری لنکا میں ۱۰ دھماکے ہو چکےہ یں۔ آخری دھماکہ آج ۲۵ اپریل کی صبح دارالحکومت کولمبو سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔
-
ایران ساتھ نہ دیتا تو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی نہ ملتی، عراقی رہنما
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶عراق کی البدر آرگنائزیشن کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ اگر ایران ساتھ نہ دیتا تو عراقی عوام داعش کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔
-
سری لنکا کے وزیر دفاع اور پولیس سربراہ کی برطرفی
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱سری لنکا کے صدر سری سینا نے کولمبو کے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد اپنے ملک کے وزیر دفاع اور پولیس سربراہ کو برطرف کر دیا۔
-
روس میں داعش کا نیٹ ورک تباہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس ایف ایس بی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے نیٹ ورک کو تباہ اور اس سے وابستہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔