-
بشار الاسد سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰روسی خبر رساں ایجنسی تاس(TASS ) نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
حماہ سے تکفیری دہشت گردوں کا صفایا
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵شامی وزیر دفاع نے کہا ہےکہ میدان جنگ میں ہماری پوزیشن مضبوط ہے۔
-
شام: حماہ کے نواحی علاقوں سے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱شامی فوج نے صوبے حماہ کے نواحی علاقوں میں آپریشن کرکے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا۔
-
ہم انتقام ضرور لیں گےاور دردناک وار کئے جائیں گے، بس تم انتظار کرو: سپاہ پاسداران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف نے صیہونی دشمن کو جنگ خیبر سے سبق لینے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں سخت خبردار کیا ہے کہ انکا انجام وہی ہوگا جو جنگ خیبر میں دشمنان اسلام کا ہوا تھا۔
-
امریکا اور یورپی ممالک اپنے جرائم کی تاریخ اور کالے کرتوتوں کی لمبی فہرست پر نظر ڈالیں: ایران
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے ایران میں بلووں کی برسی پر امریکا اور بعض یورپی ملکوں کے مداخلت پسندانہ موقف پر کہا ہے کہ یہ ممالک اگر نہ بولیں تو خود ان کے حق میں بہتر ہے کیونکہ سننے والے ان پر کم ہنسیں گے۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰کابل میں ہونے والے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
پاکستان: دہشت گردوں کا راکٹ اور دستی بموں سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷تھانہ عیسی خیل میانوالی کی قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔
-
ایران میں داعش کے 14 دہشت گرد گرفتار، وزارت انٹیلیجنس کا بیان
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹ایران کی انٹیلیجنس نے ملک کے مختلف صوبوں میں صیہونی و تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے متعدد عناصر کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶داعش دہشتگرد گروہ نے کابل کے دشت برچی علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
کیا شام میں دہشتگرد ایک بار پھر اٹھانے لگے ہیں سر؟ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ سے مچا ھڑکم
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیبئر پیڈرسن نے شام میں دہشتگردی اور داعش کے دہشتگردوں کے حملوں اور عام شہریوں کی جان کا خطرہ بڑھنے کی بابت خبردار کیا ہے۔