-
شام میں دہشت گردی کا مقصد انتہا پسندی کی ترویج ہے: بشار اسد
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں کا مقصد انتہا پسندی کو رواج دینا ہے۔
-
عراق کو غیرملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے: سعد الحدیثی
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵عراقی وزیراعظم کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی غیرملکی فوج کی ضرورت نہیں ہے۔
-
عراق: مقتدی صدر کا برطانیہ کو انتباہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۲صدر گروپ عراق کے سربراہ مقتدی صدر نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ نے اپنے فوجی عراق بھیجے تو ان کے ساتھ قابض فوجیوں جیسا سلوک کیا جائے گا۔
-
کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خونریز بم دھماکے کے بعد اس ملک کے صدر محمد اشرف غنی نے افغانستان میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا۔
-
شام: فوج نے ایک اہم قصبہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۲شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دارالحکومت دمشق کے نواح میں اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل قصبے ہریرہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
کابل دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
شام کے مشرق سے داعش کے دہشت گرد فرار
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸شام کے مشرقی علاقے میں فوج کی کارروائی کی وجہ سے داعش کے بہت سے دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
-
داعش کا ظہور عراق پر امریکہ کی لشکر کشی کا نتیجہ تھا: لاوروف
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷روس کے وزیر خارجہ نے دہشت گرد گروہ داعش کے ظہور کو عراق پر امریکہ کی لشکر کشی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں مغرب کی پالیسی اس علاقے میں موجودہ صورت حال پیدا ہونے کا باعث بنی ہے۔
-
لیبیا: فوج نے اجدابیہ کے دو علاقوں کو داعش سے آزاد کرالیا
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰لیبیا کی فوج نے مشرقی شہر اجدابیہ کے دو علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر شام اور روس کے حملے
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱شام کے صوبے حمص میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر روس کے جنگی طیاروں کے حملوں میں دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔