-
عراق کے شیعوں اور سنیوں دونوں کو اپنے وطن کا دفاع کرنا چاہئے : آیت اللہ العظمی سیستانی
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے کہا ہے کہ عراق کے شیعہ و سنی مسلمانوں کو مکمل بصیرت اور ہوشیاری کے ساتھ دہشت گردوں کے مقابلے میں اپنے وطن کا دفاع کرنا چاہئے
-
قنیطرہ میں شامی فوج کی کارروائی، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷شام کی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران متعدد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳عراق کے شہر فلوجہ میں داعش کے گرد عراقی افوج کا گھیرا تنگ ہو گیا ہے
-
شام: فوعہ اور ادلب پر دہشت گردوں کا حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵شام کے صوبہ ادلب میں محاصرہ شدہ شہروں فوعہ اور کفریا پر دہشت گردوں کے حملے میں تین عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
موصل کے جنوب میں داعش کے خلاف آپریشن
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹عراقی افواج نے موصل کے جنوب میں داعش کے خلاف نیا آپریشن شروع کر دیا ہے
-
دہشتگردوں کے لئے سعودی امداد
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴عراق نے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے لئے سعودی عرب کی طرف سے مالی امداد جمع کرنے پر احتجاج کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں داعش کے لئے امداد جمع کئے جانے پر عراق کا اعتراض
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰عراق نے فلوجہ کی آزادی کے آپریشن کے تعلق سے سعودی حکومت کی فتنہ انگیزی اور مداخلت پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن جاری
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲شام کی فوج ملک کے مختلف علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
عراق: فلوجہ آپریشن میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲عراق کی فوج نے فلوجہ کی آزادی کے لئے مختلف سیکٹروں سے پیش قدمی کرنے اور دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
-
داعش کی ہندوستان میں اثر و رسوخ کی کوشش
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷ہندوستان کے سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ داعش پورے ہندوستان اور خاص کر ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔