-
پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی، متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۹پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے چھے دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
داعش نے دسیوں عراقی نوجوانوں کو اغوا کر لیا
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶داعش کے دہشت گردوں نے عراق کے شہر حویجہ کے رہنے والے تیس نوجوانوں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
شام: دیرالزور پر داعش کا کیمیاوی حملہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵داعش کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر شام کے صوبے دیر الزور میں کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
مشاورتی مشن پر ایرانی کمانڈوز کا ایک دستہ شام روانہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا کہنا ہے کہ پینسٹھ ویں بریگیڈ کے کمانڈوز کا ایک دستہ مشاورتی مشن پر شام بھیجا گیا ہے۔
-
مغربی عراق میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹مغربی عراق میں داعش کے مراکز پر فضائی حملوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں کئی دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲حزب اللہ لبنان نے اس ملک کے مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے کئی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
داعش کا کام اس سال تمام: ہادی العامری
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۱عراق کی البدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس سال دہشت گرد گروہ داعش کا خاتمہ ہو جائے گا بشرطیکہ حکومت اس سلسلے میں ضروری وسائل و امکانات فراہم کرے۔
-
بغداد کے شمال میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں دہشت گردانہ بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
داعش سخت مالی بحران کا شکار، تنخواہیں ادا کرنا مشکل
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵دہشت گرد گروہ داعش کہ جسے اپنے زیرقبضہ تیل کے علاقوں پر بمباری کی وجہ سے شدید مالی بحران کا سامنا ہے، اپنے عام جنگجوؤں کی تنخواہیں ختم کر رہا ہے۔
-
عراق: صوبے الانبار میں تیس سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵عراق کے صوبہ الانبار میں داعش کے خلاف عراقی فضائیہ کی کارروائیوں میں تیس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔