-
یورپ میں داعش کے پانچ ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ عناصر موجود ہیں: یورپی یونین کی پولیس یورو پول
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵یورپی یونین کی پولیس یورو پول کا کہنا ہے کہ یورپ میں داعش کے پانچ ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ عناصر موجود ہیں۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران مزید کئی علاقے آزاد
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۳شام میں دہشت گردوں کے خلاف ملک گیر زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران مزید کئی علاقے آزاد اور درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
عراق: صوبہ الانبار میں داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲عراق کے صوبہ الانبار میں داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراق کے صوبہ الانبار کا ایک اور علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے الحامضیہ علاقے کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا
-
ترکی کی فوج کے توپخانے کے حملے میں تین شہری ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں ترکی کی فوج کے توپخانے کے حملے مین تین شہری ہلاک ہوگئے
-
سعودی وزیر خارجہ کا غیر منطقی بیان
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سیاسی بیان بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شام میں سعودی فوجیوں کا مشن داعش کے خلاف جنگ قرار دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف موجودہ صورت حال سعودی عرب کی کوشش سے وجود میں آئی ہے۔
-
شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام میں سعودی عرب اور ترکی سمیت کسی بھی ملک کی فوجی مداخلت کی بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی عوام عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے: حجت الاسلام کاظم صدیقی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ولایت کی پیروی ایرانی عوام کے خون میں رچ بس گئی ہے اور عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے ۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری مذاکرات جلد ہونے چاہئیں: پاکستانی وزارت خارجہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری مذاکرات جلد ہونے چاہئیں۔
-
شام میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں پندرہ عام شہری جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں پندرہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔