SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • مغربی عراق میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    مغربی عراق میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۴

    مغربی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فضائیہ کے حملوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • دہشت گردی کے مقابلے میں ہندوستان کے ساتھ پاکستان کے تعاون پر تاکید

    دہشت گردی کے مقابلے میں ہندوستان کے ساتھ پاکستان کے تعاون پر تاکید

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے دہشت گردی کے مقابلے میں ہندوستان کے ساتھ تعاون پر تاکید کی ہے۔

  • داعش کے خلاف کارروائی کا دائرہ وسیع کئے جانے کی ضرورت پر افغان صدر کی تاکید

    داعش کے خلاف کارروائی کا دائرہ وسیع کئے جانے کی ضرورت پر افغان صدر کی تاکید

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷

    افغانستان کے صدر نے سیکورٹی فورسز کو افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔

  • ہم نے داعش گروہ کو قائم کیا: سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا اعتراف

    ہم نے داعش گروہ کو قائم کیا: سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا اعتراف

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۸

    سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے اپنی یادداشتوں پر مشتمل کتاب میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ہم نے مشرق وسطی کو تقسیم کرنے کی غرض سے داعش گروہ کوقائم کیا ہے۔

  • عراقی فضائیہ کے حملے، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    عراقی فضائیہ کے حملے، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶

    عراقی فضائیہ نے ملک کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے دسیوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • شام: فوج اور عوامی فورس کا مشترکہ آپریشن، سو سے زائد دہشت گرد ہلاک

    شام: فوج اور عوامی فورس کا مشترکہ آپریشن، سو سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵

    شام کے مختلف علاقوں میں فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے مشترکہ آپریشن میں سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • عراق، مزید متعدد داعش دہشت گردوں کی گرفتاری

    عراق، مزید متعدد داعش دہشت گردوں کی گرفتاری

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵

    عراقی فوج نے مغربی عراق میں الرمادی کے مضافاتی علاقوں سے مزید متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

  • مغربی عراق میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا

    مغربی عراق میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴

    عراقی فوج نے صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی کے شمال میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا۔

  • عراق،داعش نے الرمادی کے مشرق میں دو سو گھرانوں کو یرغمال بنالیا

    عراق،داعش نے الرمادی کے مشرق میں دو سو گھرانوں کو یرغمال بنالیا

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷

    داعش دہشت گردوں نے الرمادی کے مشرق میں واقع علاقے الحصیبہ میں دو سو عراقی گھرانوں کو یرغمال بنا لیا جنھیں وہ انسانی سپر کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

  • موصل کو آزاد کرانے کا حکومت عراق کا عزم

    موصل کو آزاد کرانے کا حکومت عراق کا عزم

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵

    عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج، شمالی عراق کے صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کو آزاد کرانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۴ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS